@abuirumirum: مجھے لگتا ہے کہ معاملات اس حد تک خراب ہو گئے ہیں کہ ن لیگ پینک کر گئی ہے۔ یہ کم ظرف لوگ، یہ چھوٹی سوچ کے لوگ ہیں... تین دفعہ کے منتخب وزیرِ اعظم نواز شریف، ان کے بھائی شہباز شریف جو اب وزیرِ اعظم اپنے اپ کو کہتے ہیں، مطیع اللہ جان کا خصوصی انٹرویو