@silent.vibes222: حصارِ ذات یہ رونقیں، یہ قہقہے، یہ شام کے دلکش نظارے۔۔۔ سب یہیں رہیں گے اور نئے مسافروں کا دل بہلائیں گے۔ صدمہ صرف کچھ دن کا تماشا ہے،پھر مٹی مٹی کو بھلا دیتی ہے۔ مگر یاد رکھنا، ہمارے بعد جو بھی آئے گا، وہ صرف ایک سمجھوتہ ہوگا۔۔ محبت نہیں #SadReality