@broken.girl9040: یا اللہ! مجھے اس بیماری سے لڑنے کا حوصلہ اور ہمت عطا فرما، میرے دل کو مضبوط رکھ، میری تکلیفوں کو آسان فرما اور مجھے کامل شفا نصیب فرما۔ میری ہر مشکل کو اپنے کرم سے آسانی میں بدل دے۔ یا رب، مجھے صحت، صبر اور سکون عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻❤️