بلال گل بہت اچھا کھلاڑی ہے لیکن جو استاد کے بارے میں جس طرح اپنی رائے دی ہے اس سے متفق نہیں ٫ اپنے ان الفاظ پر بلال گل کو غور کرنا چاہیے ٫
2026-08-20 06:55:25
24
abdul brother :
ماں باپ پیدا کرتے ہیں استاد اپ کے ہنر کو نکھارتا ہے جس وجہ سے اپ کو دنیا جانتی ہے استاد اپ کو اس قابل بناتا ہے کہ اپ اپنی ڈیمانڈ لوگوں سے مانگ سکو یا لوگ اپ کو وہ پیسہ دے سکیں اپ کے اندر ایسا ہونا ڈالتا ہے اس نخار کی وجہ سے اپ کو دنیا جانتی ہے ویسے تو 25 کروڑ کا ایک ملک ہے پاکستان جس میں تقریبا سات اٹھ سو لوگوں کو لوگ جانتے ہیں ان کے ہنر کی وجہ سے کرکٹ کھیلتا ہے کوئی کبڈی کھیلتا ہے کوئی ہاکی کھیلتا ہے استادوں کا ادب احترام بلال بھائی بہت ضروری ہے
2026-08-19 22:28:10
15
UmarCheema :
Chad day
2026-08-20 09:59:27
1
Mustafa G :
اگر استاد خود غریب ہو وہ کیسے دوسرے شگرد کو کھانا یا اس کی ضرورتیں پوری کرے گا استاد کی وجہ سے اپ اس مقام پر کھڑے ہو اگر اپ اج کامیاب ہو گئے ہو تو استاد کی ضرورتوں کا خیال رکھنا اپ کا حق ہے ہاں اگر استاد اپ کو غلط گائیڈ کر رہا ہے پھر بات نہ مارے
2026-08-22 02:56:28
1
Amir_Cheema🐎🦅🫶 :
ham ni manta Bilal gill galat bat Kar Raha Q k ya palyar ni is na har Mach ma lri he ki ha japha AJ tak is na ni Kiya
2026-08-20 16:33:22
3
Naveed Ahmed Jutt :
ustad ka kaam ha shagerd kamyab ho bs
2026-08-20 12:58:42
1
M Ashfaq Sagar :
یہ صاحب غلط بول رہے ہیں استاد وہ ہستی ہے جس کا احترام بادشاہ بن کر بھی کیا جاتا ہے
2026-08-21 16:35:15
2
umar daraz :
استاد کی بڑی شان ہے آپ غلط بات کررہے ہیں
2026-08-22 04:14:53
1
maliksaif8491 :
is liya to bohat game h jnb ki mas bapp ka to koi nemobadr ni mgr ustad ustad hi hota h or JB player kamata h TB kn puchta h
2026-08-20 07:20:21
3
~Kخ🍂 :
Ustad Ustad hi hota hn 🤍
2026-08-20 14:19:26
2
Musharraf 114.12L :
good
2026-08-20 09:45:14
1
راجہ احمد پنڈدادنخان 007🤘🏻🐅 :
sahi akh rya bilkul
2026-08-20 07:17:31
0
qurbangujjar9696 :
ustad ustad hota ha
2026-08-20 04:19:58
2
azeempathan :
a hi gal hndi be ustada bnda di
2026-08-20 06:47:20
1
alighumman🤼 :
right 👍
2026-08-19 15:06:08
1
Salman Khan Fans :
buhat galat baat hay ustad ka buhat muqaam hai hamray deen main🥰🥰
2026-08-21 06:49:25
0
Rana Zulqarnain :
استاد روحانی باپ ھوتا ھے میدان میں باپ استاد ھوتا ھے
2026-08-21 06:06:54
1
qkhalil :
bay ustadaa
2026-08-22 07:15:13
0
Ali jutt 32 :
Good 👍
2026-08-21 12:43:07
0
Waqas Ali :
2026-08-20 18:51:57
0
To see more videos from user @mylifelinekabadi333, please go to the Tikwm
homepage.