@farahjahan012: کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں تو دل بہت اداس ہوتا ہے، مگر جب وہ دوبارہ واپس آتے ہیں تو احساس ہوتا ہے کہ اُن کا جانا ہی ہمارے حق میں بہتر تھا۔ وقت ہمیں سکھا دیتا ہے کہ ہر واپس آنے والا انسان دوبارہ ہماری زندگی میں جگہ بنانے کے قابل نہیں ہوتا۔ کچھ لوگوں کو معاف تو کیا جا سکتا ہے، مگر دوبارہ اپنی زندگی کا حصہ نہیں بنایا جا سکتا۔ 💔✨ Tags: #LifeReality #BitterTruth #SelfRespect #PeopleChange #DeepWords