@mr_zeeshan_51: 🥀❤️‍🩹🥹 ہشام نے ہمیں یحیی سے حدیث بیان کی کہ انہوں ( یحیی ) نے ان ( ہشام ) کی طرف ابوسلمہ سے ( اپنی ) روایت کردہ حدیث لکھ کر بھیجی کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ کسی عورت سے اس کی پھوپھی اور اس کی خالہ کی موجودگی میں نکاح نہ کیا جائے ۔‘‘ #foryou #foryoupage #likeproblem😓 #viwesproblem😌🙏💔support #unfrezzmyaccount

🤍ZEESHAN 🤍
🤍ZEESHAN 🤍
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 19 August 2026 15:05:02 GMT
448528
34781
165
841

Music

Download

Comments

user3069807472853
Muhammad Waseem :
baat pori post kia karain ya boht galat baat ha aadhi baat krna complete btao bahi hamari jaan qurbaan ha hamary nabi pr
2026-08-21 02:03:32
0
apkibhennnn
sharamkrlo :
اسکا مفہوم یہ ھے کہ اگر کسی لڑکی سے شادی کرو اور پھر اسکے ہوتے دوسری شادی بھی کرو تو اس لڑکی کی پھوپھی اور اسکی خالہ سے شادی نہیں کرسکتے کیونکہ پھوپھی بھتیجی اور خالہ کی بھانجی آپکے نکاح میں موجود ھے....
2026-08-19 16:14:55
268
usmanmehar_00
🚩MEHER🚩 :
اس حدیث میں نبی کریم ﷺ نے ایک ہی وقت میں ایک عورت اور اس کی پھوپھی، یا اس عورت اور اس کی خالہ دونوں کو ایک ساتھ ایک ہی مرد کے نکاح میں رکھنے سے منع فرمایا ہے۔ اہم وضاحت (لفظ "موجودگی" کا مطلب) عام طور پر لفظ "موجودگی" سے یہ مغالطہ ہو سکتا ہے کہ شادی کی تقریب میں پھوپھی یا خالہ کا حاضر ہونا منع ہے۔ جبکہ ایسا بالکل نہیں ہے۔ اس کا حقیقی شرعی مطلب "ایک ہی مرد کے زیرِ نکاح (زوجیت میں) ایک ساتھ جمع ہونا" ہے۔ یعنی کوئی شخص اپنی بیوی کے ہوتے ہوئے اس کی پھوپھی یا خالہ سے نکاح نہیں کر سکتا (اور نہ ہی پھوپھی/خالہ کے ہوتے ہوئے ان کی بھتیجی/بھانجی سے)۔
2026-08-20 07:43:50
47
talhaawan760
Libra⚡️ :
یعنی ایک مرد بیک وقت ایک عورت اور اس کی پھوپھی یا ایک عورت اور اس کی خالہ کو اپنی بیویاں نہیں بنا سکتا
2026-08-20 08:26:00
10
rana.haroon4730
Rana zeshan :
insallah
2026-08-20 17:01:44
0
bantey.babley
kittey 😻 :
galt bat na karin fitna hai 🥺
2026-08-20 05:48:18
9
zahidshah30
xahid :
صحیح مسلم کی حدیث نمبر 3440 میں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "کسی عورت کا نکاح اس کی پھوپھی پر نہ کیا جائے اور نہ اس کی خالہ پر۔" یعنی ایک عورت اور اس کی پھوپھی یا خالہ کو نکاح میں ایک ساتھ جمع کرنا منع ہے۔
2026-08-20 07:22:01
21
najafabbasqureshi
Najaf :
explain
2026-08-20 20:24:05
0
ayaan_ch1920
Ayaan✨ :
glat cheez na btaya kro kindly
2026-08-19 23:16:05
6
mrhamad143
حماد٣١١ :
حضرت ابو ہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "کسی عورت کو اس کی پھوپھی کے ساتھ ایک ہی مرد کے نکاح میں جمع نہ کیا جائے، اور نہ ہی کسی عورت کو اس کی خالہ کے ساتھ ایک ہی مرد کے نکاح میں جمع کیا جائے۔" �
2026-08-20 12:12:21
3
mparvaiz75
M parvaiz @🙂🙂🙂 :
صحیح مسلم، حدیث نمبر 3440:حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"کسی عورت سے اس کی پھوپھی اور اس کی خالہ کی موجودگی میں نکاح نہ کیا جائے۔"(دوسرے الفاظ میں: بیوی کے ہوتے ہوئے اس کی پھوپھی یا خالہ سے نکاح نہ کیا جائے)۔صحیح مسلم، حدیث نمبر 3436:"کسی عورت اور اس کی پھوپھی کو، اور کسی عورت اور اس کی خالہ کو (نکاح میں) اکٹھا نہ کیا جائے۔"اہم شرعی نکات اور وضاحتحرمتِ جمع (اکٹھا کرنا حرام ہے): اس ممانعت کا مطلب یہ ہے کہ اگر ایک عورت پہلے سے کسی کے نکاح میں موجود ہے، تو جب تک وہ اس کے نکاح میں ہے (یا طلاق کی صورت میں اس کی عدت باقی ہے)، تب تک وہ شخص اس بیوی کی پھوپھی یا خالہ سے نکاح نہیں کر سکتا۔ اسی طرح اگر پھوپھی یا خالہ پہلے سے نکاح میں ہو، تو اس کی موجودگی میں بھتیجی یا بھانجی سے نکاح نہیں ہو سکتا۔حکمت: اسلام نے خاندانی رشتوں کے احترام، باہمی محبت، اور گھریلو امن کو برقرار رکھنے کے لیے یہ حکم دیا ہے۔ اگر سوکنوں والا رشتہ اتنے قریبی محرم رشتوں (جیسے پھوپھی-بھتیجی یا خالہ-بھانجی) کے درمیان قائم ہو جائے، تو ان میں فطری طور پر حسد اور رقابت پیدا ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے جس سے یہ پاکیزہ خاندانی رشتے ٹوٹ سکتے ہیں
2026-08-20 02:25:37
6
fazalshabanmazhar
شہنشاہ رائٹس😎 :
اوووووو بھائی حدیث پڑھو یار خدا کا واسطہ مانو پہلے اس حدیث کو غور سے پڑھو
2026-08-20 04:59:55
4
muhammadwaseemsha77
Xpalstien :
hawala do kis jaga main lekha hai
2026-08-19 15:51:15
1
azii7820
azii :
Bhai ye hadees galat hai
2026-08-20 19:30:54
1
zidikijan66
😈😈Jen ki Churyal 👻👻 :
glt ahdis byn ki gi aysa momkin hi nhi
2026-08-20 02:13:00
0
stylefashion570
stylefashion :
Plz koi wzaht kry smjh nhi mujhy
2026-08-20 11:49:01
0
malik.adeel0038
Malik Adeel :
asa Kun koi wazahat hadis to theek hia
2026-08-20 03:17:44
0
raosab017
Kashif Rao :
meri shdi me to ye dono thi
2026-08-20 04:57:52
0
adeelqureshiade37
Adeel Qureshi :
isi liye hadees k liye ghalat bat kar rahy hain
2026-08-20 03:12:18
0
itsmariyam56
😹مانو _ہوں _ یار❤ :
ku is sy kya hota hai??
2026-08-20 02:07:33
2
usmanali1100
Usman Ali :
Galat bat ha na fermani nai kerni chahiye ilazam darazi ha ye sab Bai report kere
2026-08-20 12:23:34
2
its_adnan789
it's_Adnan :
Is ka matlb ye hai ke ( Koi shakhs Apni Biwi ki Majoodi me , Us ki Sagi Khalaa ya Phupho se Dousri shadi nahi kar sakta). Yani Batijy or us ki phupho OR Bhanji or us ki Khala ko 1 hi Waqat me 1 hi Shakhs ke Nikkah me Jamaah karna Harram hai.
2026-08-20 12:18:51
2
caprafalconry72
Caprafalconry92 :
غلط ترجمہ، یہاں نکاح پر نکاح کی موجودگی کا زکر ہے۔
2026-08-20 03:13:58
2
sycoboy2006
🔥جٹ صاحب 🔥 :
آسان مطلب: ایک مرد ایک ہی وقت میں ایسی دو عورتوں کو نکاح میں نہیں رکھ سکتا جو آپس میں پھوپھی اور بھتیجی یا خالہ اور بھانجی ہوں۔ یہ نکاح کے شرعی احکام میں سے ہے۔ �
2026-08-20 03:27:02
4
www.f.loves.com
scs products :
mujy yaqeen nhi aa rha
2026-08-20 13:40:10
0
To see more videos from user @mr_zeeshan_51, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About