yes
parents reject my love marriage
and I really miss (Rooma)
2026-08-20 16:11:04
0
𝙼𝚊𝚓𝚒𝚍 𝙰𝚑𝚖𝚊𝚍𝚣𝚊𝚒🦅 :
Well said 👏
2026-08-20 19:01:57
0
SuLtaN in China 🇨🇳 :
اور یہ والی بھی بہت گہری بات ہے 🖤
*متن:*
"والدین کے فیصلے غلط نہیں ہوتے لیکن والدین کے
کچھ فیصلوں سے اولاد مسکرانا بھول جاتے ہیں"
❣️اس کا مطلب کیا ہے❣️والدین اپنی اولاد کے لیے ہمیشہ بہتر ہی سوچتے ہیں۔ ان کی نیت کبھی غلط نہیں ہوتی۔ وہ اپنا تجربہ سامنے رکھ کر فیصلے کرتے ہیں۔
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ کبھی کبھی والدین کے کچھ فیصلے اولاد کی خواہش، خواب یا خوشی کے خلاف چلے جاتے ہیں۔
جیسے: زبردستی شادی، پسند کا مضمون نہ پڑھنے دینا، کوئی شوق چھڑوا دینا۔
ایسے میں اولاد اوپر سے تو "جی ابو/امی" کہہ دیتی ہے، لیکن اندر سے ٹوٹ جاتی ہے۔ اور پھر وہ کھل کر مسکرانا بھول جاتی ہے۔
سادہ الفاظ میں
"والدین کی نیت میں شک نہیں، پر ان کے کچھ فیصلے اولاد کا دل دکھا دیتے ہیں"
خلاصہ نہ والدین غلط ہیں نہ اولاد۔ بس بات چیت کی کمی ہو جاتی ہے۔
والدین کو چاہیے اولاد کی رائے پوچھیں، اور اولاد کو چاہیے عزت سے اپنی بات سمجھائیں۔
یہ بات بہت لوگوں کے دل پر لگی ہو گی۔ آپ کو کیسی لگی؟
2026-08-20 11:46:26
13
🔥𝐌𝐀𝐍𝐃𝐎𝐊𝐇𝐀𝐈𝐋🔥 :
strongly agreed 👍🥀
2026-08-20 17:59:27
0
꧁༺𝙈𝙞𝙧𝙬𝙖𝙞𝙨 𝙆𝙝𝙖𝙣༻꧂ :
Factable ,❤️
2026-08-20 15:09:17
0
lashkar_e_imrania804 :
جیسے میں بھی تھا۔ میں نے سوچا تھا کہ مجھے کرکٹر بننا ہے، لیکن والد صاحب اور والدہ کا سارا توجہ اس بات پر تھا کہ نہیں، تم پڑھائی کرو گے اور ڈاکٹر یا انجینئر وغیرہ بنو گے۔ مجھے کرکٹ کا شوق تھا، لیکن ماں باپ نے کھیلنے ہی نہیں دیا۔ پڑھائی ہم نے ڈھنگ سے کی ہی نہیں،اور اب میں سعودی عرب میں کام کرتا ہوں💔مجھے کسی چیز کا کوئی پچھتاوا نہیں، کیونکہ میرے ماں باپ نے میرے لیے جو بھی فیصلہ کیا، وہ میری بھلائی کے لیے ہی کیا تھا۔ بس دل میں ایک افسوس یہ ضرور رہ گیا کہ ماں باپ جو بننا چاہتا تھا، وہ نہ بن سکا۔"
2026-08-20 14:35:25
1
Babu_______01 :
Sometimes, silence speaks louder than words."
2026-08-20 10:21:27
1
🌸صافی🌿 :
والدین کے فیصلے غلط نہیں ہوتے لیکن والدین کے
کچھ فیصلوں سے اولاد مسکرانہ بھول جاتے ہیں 🥲
2026-08-20 14:38:59
2
Haris :
2026-08-20 07:17:12
1
Murad ahmad :
muskan toh kya waleedan kii har feeslli phr jan bhi doonga
2026-08-20 21:50:56
0
shere jan :
wallah yaaar
2026-08-20 19:31:50
0
꧁𓊈𒆜 𝑵𝒐 𝑵𝒂𝒎𝒆😈😈 𒆜𓊉꧂ :
right✅✅✅✅✅✅
2026-08-20 17:58:41
0
Khan 🐴 :
Same here 😢
2026-08-20 16:12:29
0
Mr Khan :
ماہ باپ کبھی بھی اولاد کیلئے غلط سوچ نہیں رکھتے اچھا سوچ رکھتے
2026-08-20 16:18:00
0
ملنگ۔۔جان۔🍁 :
MoR PlaR kho MoR PlaR ve ka Hagha har snga ve
Kalii waliii 🫀👑🍁
2026-08-20 18:12:08
0
Shoaib Akhtar 🚩 :
Belkul saye habra da 100 💯
2026-08-20 15:08:56
0
JEHANGIR 🖤 :
no doubt 🧐
2026-08-20 11:21:53
0
mr ® kemal :
had dy pa de khabarA
2026-08-20 19:30:38
0
ITS KUJa🫀 :
Tek do 🥰
2026-08-20 15:58:34
0
𝕊𝕖𝕣𝕚𝕠𝕦𝕤 𝕓𝕒𝕕𝕕𝕚𝕖 :
💯% agree🥹
2026-08-20 12:24:24
0
Prince Shakir Abdullah :
wallah
2026-08-20 17:18:38
0
To see more videos from user @humakhan.32, please go to the Tikwm
homepage.