@ajrerisalat14: تینوں علماء کرام سے سوال ہے: کسی کے وسیلے سے مانگنا شرک ہے؟ بہت شکریہ آپ نے موضوع کو حسین بنا دیا۔ یہ تو ظاہر ہے کہ دینے والی ذات صرف اللہ تعالیٰ ہے۔ وہی رازق، خالق، اور رب حقیقی ہے۔ لا شریک ہے، لا الہ الا اللہ۔ اس ذات نے کمال مطلق ہے، اور ہم نقائص کا مجموعہ۔ جو چاہتا ہے، وہی ہے۔