@superstarbakermegamart: الحمدللہ، میدان سپر لیگ سیزن 3 میں آج ہم نے تمام کھلاڑیوں اور کراوڈ میں سپر سٹار منرل واٹر تقسیم کیا۔ یہ صرف پانی کی بوتل نہیں ہے، بلکہ محبت، خدمت اور نوجوانوں کے لیے حوصلہ افزائی کی ایک چھوٹی سی کوشش ہے۔ آپ سب کی دعائیں اور محبت ہماری اصل طاقت ہے۔ انشاءاللہ سپر سٹار کھیلوں، نوجوانوں اور معاشرے کے کاموں میں ہمیشہ اپنا حصہ ڈالتا رہے گا۔ اللہ تعالیٰ تمام کھلاڑیوں کو کامیابی، صحت اور مزید بہتری عطا فرمائے۔ آمین۔ #SuperStarBakerAndMegaMart #dirlowertimergara #odigram