@nausheen.ch7: کچھ زخم معافی کے قابل نہیں ہوتے… 💔✨ مجھے وہ بنا دیا جو میں کبھی تھی ہی نہیں! 🥀🖤 حدیں جب پار ہو جائیں، تو صبر بھی جواب دے جاتا ہے۔⚡ دل کا بوجھ صرف وہی جانتے ہیں جنہوں نے اسے سہا ہو۔ 💭🤍 #UrduQuotes #DeepLines #SadStatus #TiktokUrdu #ViralLines