@tanharooh2: میرا صبر اب ختم ہو چکا ہے " اور میری خاموشی کوئی سمجھوتہ نہیں ، بلکہ ایک ایسی اداسی ہے جو اندر ہی اندر مجھے کھا رہی ہے۔ میں نے اس دنیا میں ایسے ایسے درد چھپائے ہیں کہ اگر وہ لفظوں میں باہر آ جائیں تو سننے والوں کے کلیجے پھٹ جائیں۔ ، جن پر سب سے زیادہ مان تھا انہوں نے ہی میری روح کے پرخچے اڑا دیے اور مجھے ایک ایسی اندھیری کھائی میں دھکیل دیا جہاں سے اب واپسی ممکن نہیں۔ ، پر کوئی بات نہیں اس فانی دنیا کا تماشہ بس یہیں تک تھا۔ میرا اصل مقدمہ تو اب کائنات کے سب سے بڑے منصف کے پاس ہے۔ ، روز محشر جب دنیا کی ساری عدالتیں ختم ہو جائیں گی ، جب ظالموں کا سارا غرور خاک میں مل جائے گا تب میں خدا کے سامنے کھڑی ہوں گی۔ میں اپنے سینے سے اپنا یہ کہو کہان زخمی اور تڑپتا ہوا دل نکال کر اس کے سامنے رکھ دوں گی۔ میں اس پاک ذات کو اپنے وہ آنسو دکھاؤں گی جو راتوں کی تنہائی میں تکیے کو بھگوتے رہے میں اسے اپنے وجود کی وہ کرچیاں دکھاؤں گی جنہیں بے رحمی سے پامال کیا گیا۔ ، اس دن نہ کوئی پردہ رہے گا ، نہ کوئی جھوٹا عذر چلے گا نہ کوئی معافی ہوگی۔ اس دن میں چیخ چیخ کر بتاؤں گی خدا کو سب کچھ۔#creatersearchingsight #tanharooh #viral #

تنہا روح🥀
تنہا روح🥀
Open In TikTok:
Region: VE
Wednesday 19 August 2026 15:47:27 GMT
8602
438
6
26

Music

Download

Comments

bewafadunia580
bewafa dunia :
caption plizz
2026-08-19 17:04:38
0
zidi.queen3130
zidi.queen 786 :
so sad 🥺🥺😭
2026-08-19 19:04:37
0
islamicreels7567
Islamic videos :
haan🥺🥺🥺
2026-08-19 16:30:23
0
maryam.mahi94
Maryam mahi :
🥰🥰🥰
2026-08-19 15:55:25
0
zohan.khan779
Zohan Khan :
🥰🥰🥰
2026-08-19 16:27:33
0
To see more videos from user @tanharooh2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About