@hisabedilrehnydo: انسان کو لمبی مسافتیں اور طویل سفر اتنا نہیں تھکاتے ہیں جتنا اُسے اُس کی خوش فہمیاں ہمیں ہمارے یہ خوش وہم اور دوسروں سے اُمیدیں سانس پھول جانے کی حد تک نڈھال کر دیتے ہیں اُن کی بھی کوئی غلطی نہیں ہوتی ہے دراصل ہم ہی اُن سے بہت توقعات لگا لیتے ہیں ہم خود ہی اُن کو اپنا ہمسفر تصور کرتے ہیں اور پھر انہیں جی جان سے اپنا مان کر سب اُن کے حوالے کر دیتے ہیں دراصل ہمیں خود سمجھدار ہونے کی اشد ضرورت ہے یہ ہماری اپنی خطا ہے یہ ہمارا اپنا قصور ہے کسی کا کوئی قصور نہیں ہم خود حد سے زیادہ خوش فہم اور سادہ مزاج ہیں۔ 🥀✨️💔 . . . . . . #viral #foryou #nfak_lines #nfak #nusratfatehalikhan