@m_saddam_sajid: اسے سکون ملتا ہے جب کوئی اس کی بات توجہ اور ہمدردی سے سنے۔ 🥹 عورت اکثر حل خود بھی جانتی ہے، لیکن وہ صرف چاہتی ہے کہ کوئی اس کے احساسات کو تسلیم کرے۔ 😇 ✔️مثال کے طور پر بیوی کہتی ہے: "آج بازار میں اتنا رش تھا، میں بالکل تھک گئی۔" شوہر صاحب فوراً بولتا ہے: "اگلی بار نہ جانا، میں خود چیزیں لے آؤں گا۔" بیوی چاہتی تھی کہ وہ بس کہے۔۔۔ "ہاں، واقعی مشکل ہوا ہوگا، تم نے محنت کی۔" یہاں عورت کو لگتا ہے کہ شوہر نے اس کے جذبات کی قدر نہیں کی، اور شوہر سمجھتا ہے کہ اس نے تو فوراً بہترین حل پیش کر دیا ہے۔ مرد کو سمجھنا چاہئے کہ جب عورت بات کر رہی ہو تو پہلے سنیں، پھر کہیں: “میں سمجھ رہا ہوں، تم نے واقعی محنت کی ہے۔” حل اس ٹائم بتائیں جب وہ خود مشورہ مانگے۔ 🫀 عورت کو چاہئے کہ شوہر کا مشورہ دینا محبت کی کمی نہیں، بلکہ اس کا اندازِ فکر ہے💑۔ اگر آپ کو صرف سننے والا چاہیئے تو صاف کہیں: “مجھے ابھی صرف بات شیئر کرنی ہے” رشتہ تب مضبوط ہوتا ہے جب مرد اور عورت ایک دوسرے کے فرق کو تسلیم کریں۔ مرد کو سننا سیکھنا ہے، اور عورت کو یہ ماننا ہے کہ مشورہ دینا بھی محبت کا اظہار ہے🫀۔ یوں دونوں ایک دوسرے کی زبان سمجھ کر ایک دوسرے کے قریب آ سکتے ہیں۔💑 #imrankhanzindabad #viralview1milion #viralview1milion #foryoupage #m_saddam_sajid

Sadam_رائٹس🖊️📚
Sadam_رائٹس🖊️📚
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 19 August 2026 16:07:27 GMT
8045
248
2
16

Music

Download

Comments

freedom9964
Tareq Khan :
مرد حضرات عورتوں کی نفسیات اسطرح بیان کرتے ھیں جیسے خود وہ مکمل ھستی ھوں ۔
2026-08-19 18:29:21
1
nadiagul2967
Gul1987 :
💯💯💯
2026-08-19 17:16:14
1
To see more videos from user @m_saddam_sajid, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About