مرشد کے دیدار کے لیے آنکھیں ترس رہی ہیں یا اللہ زندگی میں یہ دن جلدی لاے
2026-08-20 10:06:45
21
👑 JABIR MALIK👑 :
یا اللّٰہ تہ دہ خان صیب حفاظت وکی 🤲
2026-08-19 21:00:24
49
𝒰𝓃𝓁𝓊𝒸𝓀𝓎 𝑀𝒶𝓃 :
Miss you Khan
2026-08-20 06:36:15
12
Nazar khan :
@👑 Nazar Gul Khan 👑:یا اللّٰہ تہ دہ خان صیب حفاظت وکی 🤲
2026-08-20 06:45:07
9
iftikhar khan :
سیاست اختلاف کا نام ہے، دشمنی کا نہیں
میرا تعلق اپنی جگہ جمعیت علماء اسلام سے ہے اور میں اپنی سیاسی وابستگی پر قائم ہوں، لیکن سیاسی اختلاف ہمیں انسانیت، اخلاق اور برداشت سے دور نہیں کرنا چاہیے۔
عمران خان ایک بڑے سیاسی رہنما ہیں۔ ان کی سیاست سے اختلاف کیا جا سکتا ہے، ان کے فیصلوں پر تنقید کی جا سکتی ہے، مگر کسی بھی سیاسی رہنما کو قید میں رکھنا یا اس پر ہاتھ اٹھانا کسی مہذب معاشرے اور جمہوری سیاست کے شایانِ شان نہیں۔
ویڈیو میں جس طرح ایک بزرگ شخص کی جانب سے ہاتھ اٹھانے کا منظر دکھائی دے رہا ہے، اسے دیکھ کر دل دکھتا ہے۔ اختلافِ رائے دلیل سے ہونا چاہیے، ہاتھ سے نہیں؛ سیاست میدانِ خدمت ہونا چاہیے، میدانِ انتقام نہیں۔
آج اگر ہم اپنے مخالف کے ساتھ ہونے والی زیادتی پر خاموش رہیں گے تو کل یہی خاموشی ہمارے اپنے لیے بھی تکلیف کا سبب بن سکتی ہے۔ سیاسی جماعتیں بدل سکتی ہیں، نظریات مختلف ہو سکتے ہیں، مگر انسانی عزت، قانون کی بالادستی اور سیاسی برداشت سب کے لیے برابر ہونی چاہیے۔
ہمیں ایسی سیاست کی ضرورت ہے جہاں مخالف کو شکست دی جائے تو ووٹ سے، دلیل سے اور کردار سے؛ ہاتھ اٹھا کر نہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک میں ایسی سیاسی قیادت اور ایسا سیاسی ماحول پیدا فرمائے جہاں اختلاف ہو مگر نفرت نہ ہو، مقابلہ ہو مگر انتقام نہ ہو، اور سب سے بڑھ کر انسان کی عزت محفوظ ہو۔ آمین۔
2026-08-20 08:41:31
9
Farhad afridi🏳️🏳️🏳️🏳️🤲🤲 :
lass d tote tote sha zalema da sog b de mata rakr we 😭
2026-08-20 04:02:59
9
khanAlladad Khan :
Sweet❤ 804
2026-08-20 02:52:20
1
muhabbat Khan :
2026-08-19 21:39:21
7
zahir bozok tu :
nice nice nice nice
2026-08-20 14:45:34
0
Sahibzada Asimkhan :
so said
2026-08-19 20:59:47
1
𝐏ᵗ𝐢⃝🧑🎤پـیـر صاحـب𝐏ᵗ𝐢⃝⚠️ :
sad 😭🫶
2026-08-20 02:47:08
1
Ameer Hamza :
Imran Khan ke judae me sub se zyada Nadia khatak roe hai
2026-08-20 11:36:08
2
BASIT KHAN🇵🇰🇦🇫 :
[Sticker]
2026-08-20 11:25:15
0
fareeed28 :
2026-08-19 21:44:52
3
Imranmohmandk :
♥️804♥️🤲🤲🤲🤲
2026-08-20 03:45:43
4
Haji ghazi jewlery 🇦🇫🤝🇵🇰 :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-19 19:21:40
1
Devil 👿 :
aisa laga mje kisi me mara
2026-08-20 10:56:05
3
To see more videos from user @afzalkhan9988, please go to the Tikwm
homepage.