@sajjad.pmln: اراکین اسمبلی کی حمزہ شہباز شریف صاحب سے سیشن کے دوران ملاقات چوہدری احسان الحق باجوہ کے ساتھ#shebazsharif #maryamnawazsharif #sajjadpmln
السلام علیکم جی میرا نام محمد نواز ہے مائیں ضلع چنیوٹ تحصیل بوانا کے قریب ایک گاؤں اے چک نمبر 154 لدیانہ کا رہنے والا ہوں ہم جوائن فیملی ہیں ہمارے پاس اپنا گھر نہیں ہے اور ہمیں گھر بنانے کے لیے لان چاہیے ہمارے پاس 10 مرلے کا پلاٹ ہے لیکن وہ ہمارے نام پر نہیں ہے کیونکہ وہ ہمیں بے نظیر بھٹو کی حکومت میں ملا تھا بری کوشش کے بعد وہ ہمارے نام نہیں ہو سکا لیکن وہاں ہم رہائش پذیر ہیں ہمارا ادھر ایک کمرہ ہے اگے گھر مکمل بنانے کے لیے ہمیں لاون چاہیے ہمیں تقریبا چار ماہ ہو گئے ہیں لان لینے کی کوشش میں ہیں لیکن کوئی رسپانس نہیں ملا کوئی جواب نہیں ملا اور ہماری اخری امید مریم نواز ہے اور ہماری مریم نواز شریف کو اپیل ہے گزارش کرتے ہیں کہ ہماری پریشانی کا کوئی نہ کوئی حل کیا جائے مہربانی ہو گئی اور باقی اپ لوگوں نے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں میں جو بھی پریشانی ہوگی اس کا حل کیا جائے گا مہربانی کریں اور ہماری پریشانی کا حل کریں
2026-08-19 16:35:12
0
qasim Rajput shab :
💯💯💯
2026-08-19 18:39:41
0
Zahid Mehar🇦🇪 :
🥰🥰🥰
2026-08-19 18:17:41
0
آیا بحرین آلہ.🇧🇭 :
❤️❤️❤️
2026-08-19 18:38:28
0
M Wazir M Wazir213 :
❤️❤️❤️
2026-08-19 18:32:21
0
saadbutt6846 :
❤️❤️❤️
2026-08-19 18:22:40
0
qasim Rajput shab :
🥰🥰🥰
2026-08-19 18:39:29
0
👑 Malik shahrukh 💯 🦅 🔥 :
💖💖💖
2026-08-19 18:04:58
0
Shahzad Butt :
🥰🥰🥰
2026-08-19 17:47:40
0
aliRaahim :
❤️❤️❤️
2026-08-19 17:45:09
0
kyk group :
🥰🥰🥰
2026-08-19 17:40:25
0
AMIR NUMBARDAR 😎 :
♥️♥️♥️
2026-08-19 17:22:01
0
yaqoob :
❤️❤️❤️
2026-08-19 17:08:38
0
Muhammad jamil85 :
👍👍👍
2026-08-19 17:07:16
0
qasim Rajput shab :
💓💓💓
2026-08-19 18:39:44
0
Khush Hal Zindgi 🇸🇦💋🇵🇰 :
❤️❤️❤️
2026-08-19 16:15:11
0
Khush Hal Zindgi 🇸🇦💋🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-08-19 16:15:09
0
Tahir gujjar :
🥰🥰🥰
2026-08-19 18:49:57
0
To see more videos from user @sajjad.pmln, please go to the Tikwm
homepage.