@rajpoot77212: ہمیں عادت نہ تھی کسی پر یوں فدا ہونے کی، ہم تو اپنی ہی دنیا میں مست اور بے فکر رہا کرتے تھے۔ لیکن جب تم میری زندگی میں آئے، تو جیسے وقت ہی ٹھہر گیا۔ تمہاری سادگی، تمہاری باتوں کا انداز اور وہ ہلکی سی مسکراہٹ... بس اسی بات نے دل کو موم کر دیا۔ سچ کہوں تو، تم میں بات ہی کچھ ایسی تھی کہ یہ دل سنبھل ہی نہ پایا اور خود بخود تمہارا ہو گیا۔ اب ہر لمحہ بس یہی خواہش ہے کہ تمہارا ساتھ یونہی برقرار رہے، کیونکہ تم سے ہی میری دنیا میں رنگ ہیں۔ عشق #محبت #اردو_ادب #شاعری #عکس_ملال #دل_کی_بات
ہم تو بس دل سے رشتے نبھاتے تھے۔
جس نے ضرورت میں پکارا، ہم ساتھ کھڑے ہو گئے۔
کبھی بدلے کی امید نہیں رکھی۔
بس افسوس اتنا ہے کہ
ہماری مخلصی کو کچھ لوگوں نے کمزوری سمجھ لیا۔
2026-08-19 16:35:14
11
Kayani Sultan TaJ King 👑👑👑. :
💕💕💕 King Street Jani 💕💕💕
2026-08-20 06:24:08
5
Ch.Farhad Gujjar :
تیرا شہر بھی کُوفے کا عکس لگتا ہے
وفا کی بات کرتا ہے وفاداری نہیں کرتا
2026-08-20 18:45:40
8
𝑊𝑠✰≛⃝𝖬ꪖلɪӃ🇵🇰بمب :
سوچ کر اٹھ جاتا ہوں میں نیند سے
کسی غیر کی باہوں میں میری پوری کائنات ہوگی
2026-08-24 05:03:34
2
Zakil Shahzad :
قصور تمہارا بھی کچھ کم نہیں اس میں۔۔۔۔
وگرنہ ہم بھی کہاں دل لگایا کرتے تھے۔۔۔
2026-08-19 20:59:47
5
جٹ سعودیہ آلہ :
inshallah Sath hi rahonga
2026-08-22 09:38:56
4
sajadshad :
@jutt sab🌹❤️:@:یہ لمحے عشق و مستی کے صدا پابند نہیں رہتے
صدا خوشیاں نہیں رہتیں صدا غم نہیں رہتے
ذرا دیکھو یہ دروازے پہ دستک کون دیتا ہے
محبت ہو تو کہہ دینا یہاں ہم نہیں رہتے
2026-08-20 04:55:23
3
sam_g :
nice ❤️
2026-08-19 18:30:37
5
ᥫ᭡፝֟፝ 𝓜𝓻𝓼 𝓴𝓱𝓪𝓷 :
ہم تو اب ہیں ہی، مگر کاش ہمارے جیسے🖤
در بدر ہونے سے پہلے ہی سنبھالے جائیں🥀
2026-08-21 19:39:21
3
Noor :
bht khob❤️
2026-08-21 20:48:46
4
Mani Shah :
دل پہ یکطرفہ عذابوں کو اُترتے دیکھا
ہم نے چُپ چاپ اُسے خود سے بچھڑ تے دیکھا
اُس کو سوچا تو ہر ایک سوچ میں خوشبو اتری
اُس کو لکھا تو ہر ایک لفظ مہکتے دیکھا
یاد آ جائے تو قابو نہیں رہتا دل پر
ورنہ دنیا نے بھی ہے ہم کو ترپتے دیکھا
2026-08-20 14:29:02
3
Jutt Sab :
وہ تو کچھ تم سے ہو گئی محبت ورنہ
ہم تو ایسے خود غرض ہیں کہ اپنی بھی تمنا نہ کریں
2026-08-23 12:01:12
3
𝐓𝐚مE𝐞𝐫 ح𝐮S𝐬𝐚i𝐧 ز.𝐓 :
کاش تم کبھی مسکرا کر مجھ سے پوچھو کہ سکون آخر ہے کیا؟ میں شاید کوئی لمبی سی تعریف نہ کر سکوں، بس خاموشی سے اپنی نگاہیں اُٹھاؤں اور تمہیں دیکھنے لگوں۔ کیونکہ میرے لیے سکون کسی جگہ، کسی موسم یا کسی لمحے کا نام نہیں، میرے لیے تو سکون صرف تم ہو۔