@immuhammadsohailafridi: مویشی بانی اور ڈیری سیکٹر کے فروغ کے ذریعے خیبرپختونخوا کی دیہی معیشت، روزگار اور خودکفالت کی مضبوط بنیاد! "مویشی بانی کا شعبہ پاکستان کی مجموعی معیشت میں نمایاں کردار ادا کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔" چیئرمین عمران خان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں اسی صلاحیت کو روزگار، دیہی خوشحالی، غذائی تحفظ اور معاشی ترقی کے مواقع میں تبدیل کرنے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔ مویشی بانی، ڈیری اور فشریز سیکٹر میں نمایاں پیش رفت: 🔹 8 ارب روپے: سوات میں ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز یونیورسٹی کے قیام کے لیے منظور 🔹 4 ارب روپے: مالی سال 2026-27 میں مویشی بانی اور ڈیری کے 60 منصوبوں کے لیے مختص 🔹 3 ارب روپے: ضم شدہ اضلاع میں مربوط مویشی بانی کی ترقی پر خرچ 🔹 3 ارب روپے: ضم شدہ اضلاع میں مربوط مویشی بانی کی ترقی کے لیے منظور 🔹 2 ارب روپے : مالی سال 2026-27 میں آباد اضلاع میں مویشی بانی کے 26 منصوبوں کے لیے مختص 🔹 1.5 ارب روپے: مالی سال 2026-27 میں ضم شدہ اضلاع میں مویشی بانی کے 19 منصوبوں کے لیے مختص 🔹 1 ارب روپے: ہزارہ ڈویژن میں مویشی بانی سے وابستہ افراد کے روزگار اور معاش کو بہتر بنانے کے لیے منظور 🔹 772 ملین روپے: صوبے بھر میں کولڈ واٹر فشریز کی ترقی کے لیے منظور 🔹 618 ملین روپے: ضم شدہ اضلاع میں پولٹری سیکٹر کی بحالی پر خرچ 🔹 550 ملین روپے: مالی سال 2026-27 میں سوات ویٹرنری یونیورسٹی کے لیے مختص 🔹 500 ملین روپے: مالی سال 2026-27 میں صوبے بھر میں مربوط مویشی بانی پروگرام کے لیے مختص 🔹 500 ملین روپے: خیبرپختونخوا میں فشریز ریزروائرز کی ترقی کے لیے منظور 🔹 300 ملین روپے: ضم شدہ اضلاع میں نیم ماحولیاتی کنٹرولڈ پولٹری ہاؤسنگ کے لیے مختص 🔹 159 ملین روپے: ہزارہ ڈویژن میں بہتر مویشی بانی کے ذریعے روزگار اور معاش کو بہتر بنانے پر خرچ یہ اقدامات صرف مویشی بانی اور ڈیری کی پیداوار بڑھانے تک محدود نہیں بلکہ دیہی معیشت کو مضبوط بنانے، کسانوں اور مویشی پال حضرات کی آمدن میں اضافہ کرنے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے، غذائی تحفظ بہتر بنانے اور دودھ و گوشت کی پیداوار میں خود کفالت کی جانب اہم قدم ہیں۔ خیبر پختونخوا حکومت ایک مضبوط لائیوسٹاک سیکٹر، بہتر دیہی روزگار، زیادہ پیداوار اور معاشی طور پر مضبوط خیبر پختونخوا کی جانب گامزن ہے۔ #CMKP #SohailAfridi #ImranKhan #Livestock #DairyDevelopment #Fisheries #RuralDevelopment #FoodSecurity

Sohail Afridi
Sohail Afridi
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 19 August 2026 17:01:26 GMT
16490
2472
134
4

Music

Download

Comments

rohail.khan.14996
Rohail Khan 1499 :
imran Khan is my first love 😘
2026-08-19 17:03:46
1
huzifakhan1700
HK⚙️👑 :
ab kitni like hya
2026-08-19 17:09:44
3
khan.ki.deewani88
Khan ki deewani :
CM sahb apka shukariya agar AP hmary murshid k 7 loyal rahengy toh AP hmari Jan Hain ❤️
2026-08-20 09:03:07
0
ayeshaparii35
خوبصورت حسینہ :
mashallah kpk srkar bhot zyada achi hn or un k cm bhot khubsurat h❤️
2026-08-20 03:56:17
0
sadamkhan9p0
SADAM HUSSAIN :
2026-08-19 17:03:34
6
imrankhan.952
🥀⤹Ä L Ō Ñ É .•⎯⃝🤍 :
𝙇𝙀𝘼𝘿𝙀𝙍 ...𝘾𝘼𝙋𝘼𝙄𝙉...𝙏𝙀𝘼𝘾𝙃𝙀𝙍 🥰
2026-08-19 17:04:34
1
ranahaseeb452
Rana Haseeb Khan 77 :
leadership
2026-08-19 17:03:20
2
mr.zeeshan117
zeeshan haider 112 :
نام ياد رکنا عمران احمد خان نیازی ❤️
2026-08-20 11:24:22
0
ranabhaivlogs
Rana Bhai 🐥 :
IMRAN KHAN MRI JAAN 🥰😘😘😘😘😘😘😘😘😘
2026-08-19 17:04:45
1
fayazkhan125811
🤴 💸 𓆩 فیاض تاجک 𓆪 💸 🤴 :
2026-08-19 17:05:12
1
khannadeemkhan08
KHAN NADEEM KHAN :
mashaallah rora cm sahib💞💞💞💞💞💞
2026-08-19 17:05:40
1
manzarkhanlughmani
Manzar Hussain Lughmani :
2026-08-19 23:17:55
0
user5101138817881
user5101138817881 :
Allah pak sahat wali lmbi zindgi dy AP ko bhi or Khan ko b❤️❤️❤️👍👍👍
2026-08-19 17:07:19
1
marrahjameela33
Marrah Jameela :
good 👍
2026-08-19 17:35:18
2
noor.rahman6904
Noor Rahman :
2026-08-19 17:43:54
0
faizu29170
𝕭𝖑𝖆𝖈𝖐 𝕾𝖙𝖔𝖗𝖒 ☠️☠️💀 :
hamara leader
2026-08-19 17:05:26
1
user094544741
Ahmad Ali :
2026-08-19 17:13:39
0
shayanabbasi269
shayan :
inshallah
2026-08-19 17:05:07
0
ishtiaqgull0374
اشتياق 💔 مروت007 :
hay Meri jan
2026-08-19 17:04:33
2
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About