@goldenlineshub: روایت ہے کہ مولانا عبدالرحمن جامی نے مکہ معظمہ میں حج سے فارغ ہو کر جب مدینہ منورہ جانے کا عزم کیا تو اسی رات گورنر مکہ کو خواب میں زیارت کرواتے ہوئے رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ حجاج کرام میں عبد الرحمٰن جامی نام کا ایک شخص ایران سے آیا ہوا ہے، اور اسے مدینے آنے سے روکنے کی کوشش کرو۔ اگر وہ وجہ دریافت کرے تو اسے میرا یہ پیغام دو کہ تمہاری جیب میں جو نعت ہے اگر وہ تم نے میرے روضہ پر آکر پڑھی تو مجھے مجبور اشرعی حدود پار کرکے قبر سے ہاتھ نکال کر تم سے مصافحہ کرنا پڑے گا۔ میں چاہتا ہوں کہ تم سے ایران میں ہی ملاقات کروں۔
اس کے لیے تم ہر جمعرات کو ۱۰۰ دفعہ درود شریف اور دفعہ نعت پڑھ کر سو جانا، میری زیارت ہو جایا کرے گی۔ گورنر مکہ کی زبانی یہ سن کر جامی ایران پلٹ گئے اور سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کے مطابق، ہر جمعرات کو یہ عمل کرتے اور زندگی بھر زیارت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مستفیض ہوتے رہے۔ تنم فرسودہ جاں پارہ — مکمل اردو ترجمہ 1۔ تنم فرسودہ، جاں پارہ ز ہجراں، یا رسول اللہ ﷺ دلم پژمردہ، آوارہ ز عصیاں، یا رسول اللہ ﷺ ترجمہ: یا رسول اللہ ﷺ! آپ کی جدائی کے غم میں میرا جسم کمزور و فرسودہ اور میری جان ٹکڑے ٹکڑے ہو گئی ہے۔ میرے گناہوں کی وجہ سے میرا دل مرجھا گیا ہے اور بھٹک رہا ہے۔ 2۔ چوں سوئے من گذر آری، منِ مسکیں زِ ناداری فدائے نقشِ نعلینت کنم جاں، یا رسول اللہ ﷺ ترجمہ: یا رسول اللہ ﷺ! اگر کبھی آپ میرے طرف تشریف لے آئیں، تو میں اس عاجز و نادار ہونے کے باوجود آپ کے مبارک نعلین کے نقش پر اپنی جان قربان کر دوں۔ 3۔ زِ کردہ خویش حیرانم، سیاہ شُد روزِ عصیاں پشیمانم، پشیمانم، پشیماں، یا رسول اللہ ﷺ ترجمہ: یا رسول اللہ ﷺ! میں اپنے کیے ہوئے اعمال پر حیران و پریشان ہوں۔ میرے گناہوں نے میری زندگی کو تاریک کر دیا ہے۔ میں بے حد شرمندہ اور پشیمان ہوں، بہت پشیمان ہوں۔ 4۔ چوں بازوئے شفاعت را کُشائی بر گنہ گاراں مَکُن محروم جامی را در آں، یا رسول اللہ ﷺ ترجمہ: یا رسول اللہ ﷺ! جب روزِ قیامت آپ گناہ گاروں کے لیے شفاعت کے بازو پھیلائیں، تو اس وقت جامی کو بھی اپنی شفاعت سے محروم نہ فرمائیے۔ خلاصۂ مفہوم: یہ نعت بنیادی طور پر حضور اکرم ﷺ کی محبت، آپ ﷺ کی جدائی کا درد، اپنے گناہوں پر ندامت، اور روزِ قیامت شفاعت کی امید کا اظہار ہے۔ #تنم_فرسودہ_جاں_پارہ #Naat #fyp #viral #foruyou
JB yeh madinay aanay Laga tou governor ko khawab mayn farmaya is ko madinay mat aanay dyna lihaaza governor mayn mana kara aap Madina NAHI jayengy aglay din phir iradah Kara janay ka phir zyarat hui isay roko phir governor nay kaha mayn mana kar raha hun aap phir madinay ka iradah kar rahay hyn teesray din phir iraada Kara kay aaj tou jaunga Kutch bhi ho jaye phir zyarat hui k is ko roko tou governor nay jail mayn daal dya phir zyarat hui k yeh mujrim NAHI hay Mera aashiq hy is nay Kutch ashaar Meri muhabbat mayn likhay hyn aur in ko parhnay ka iraada mre rozay paar hy agar yhan is nay parhay tou mra haath niklay ga qabar sy musaafah k lye aur is mayn fitna ho jayega 😭😭😭😭haye haye yeh hayn aasal aashiq aur hum sirf zubani daway walay hayn amaal ki bohot kaami hay Allah humen Sacha aashiq bana dy Aameen
2026-08-25 04:13:46
58
Zaibi Jee :
mere man bap mera sab qurban ap per ya rasol Allah (sw)
2026-08-25 04:49:37
9
سردار محمد بدر بھٹی :
ماشاءاللہ جب منع کیا گیا تو جامی صاحب بھیڑ کی کھال پہن کر ریوڑ میں داخل ہوئے پھر پکڑے گئے اور رک گئے یہ کافی لمبی روایات ہے
میں صدقے یا پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2026-08-25 08:31:38
84
Saif Rehman :
Ameeeennnnn sumaaeeennnn
2026-08-24 16:38:21
4
Ahmed Ali Malik :
ھائے ھائے سبحان الله یارسول اللہ محمد صلى الله عليه واله وسلم میرے ماں باپ بیوی بچے آپ پر قربان
2026-08-25 04:45:28
30
Mrs.sohail Ashraf❣️❣️❣️❣️ :
Meri jaan qurban Ap pr apki all Mubarak pr
2026-08-25 14:28:11
2
Ruhii 🫀 :
*"وہ شہرِ محبت جہاں مصطفی ہیں"*🫠
*"وہیں گھر بنانے کو جی چاہتا ہے"*
*💚صَلّى اللّٰهُعَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلّم💚*
2026-08-26 03:49:19
5
manishahg345 :
🙏❤️🙏
Beshak
2026-08-25 21:24:46
0
suzZiI....1 :
چوں بازوئے شفاعت را کُشائی بر گنہ گاراں
مَکُن محروم جامی را در آں، یا رسول اللہ ﷺ
میرے والدِ محترم اکثر یہ نعت پڑھا کرتے تھے، اور یہ شعر اُن کے کتبے پر بھی لکھا ہوا ہے۔
اللہ پاک اُن کی بے حساب مغفرت فرمائے، اُن کے درجات بلند فرمائے اور انہیں شفاعتِ رسولِ اکرم ﷺ نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🌹
2026-08-25 12:26:46
15
user52524361863295 :
کیا اسی آواز میں ہم مکمل نعت سن سکتے ہیں ۔
2026-08-25 10:03:38
10
Nasir Iqbal :
2026-08-25 02:44:14
5
Ahmad Khan :
subhaanallah
2026-08-25 07:54:47
1
arzuuuuu :
Masha Allah subhan Allah bayshk hmay apny Habib saw say ishq hai aur wo hmari shifat farmy gay insha Allah
2026-08-26 00:56:17
1
Muhammad muteen :
subhanullah
2026-08-25 00:24:25
5
Islam nawaz :
ہو قریب فاصلہ دور کا
ہو کرم یہ آج حضور ﷺ کا
🥰🥰🥰
2026-08-25 06:41:25
12
Bao :
الله پاک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت اور شفاعت نصیب فرما۔ آ مین
2026-08-25 16:08:23
6
Musa Ehtisham :
Muhammad saw
2026-08-25 10:21:37
7
Qazi Saleem975 :
subhan
2026-08-25 01:07:24
6
Aleeha :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2026-08-25 15:21:59
7
Buraq bajwa⚔️⚔️ :
الحمدللہ حاضر و ناظر ہے ہمارے نبی ہر جگہ موجود
2026-08-26 00:44:25
1
user886956 :
Subha
2026-08-24 23:15:19
2
Rana imran :
2026-08-24 22:27:32
2
user647107551 :
کوئی بھائی بتائیں کہ روایت کہاں سے حاصل کی
2026-08-25 07:54:29
2
hijazi mughal :
kindly yeh kisi kitab ya hadees main hy to hwala dal diya krin
2026-08-25 08:01:44
3
To see more videos from user @goldenlineshub, please go to the Tikwm
homepage.