@chirag_e_rah_shahuda: وہ امام حسینؑ سے بے حد محبت کرتے تھے۔ جیسے ہی امام حسینؑ کا نام سنتے، ان کی کیفیت بدل جاتی۔ حسینی جذبہ ہمیشہ ان کے سینے میں جوش مارتا رہتا تھا۔ ان کی بہن نے ان سے پوچھا: "کیا تمہیں محبت ہو گئی ہے؟" انہوں نے جواب دیا: "محبت ایک ہی لفظ ہے... حسینؑ۔" والدہ شہید محمد رضا دہقان #چراغِ_راہِ_شہداء #شہید_محمد_رضا_دہقان #shahuda_real_story #shahuda_e_islam #shiastatus