itna udas n Hoya kry sis
un sy khay na itna na lra kry ap sy ya shid ap ko Kisi ki nazr lagi ha ap sadka Kiya kry apni dosti ka or ak Sath hush rahy
2026-08-19 17:19:09
6
koojy Ki smiley ☺️ :
میں نے اسے بلاک کر دیا ۔اور یہ صرف ایک بٹن نہیں تھا بلکے میری محبت کا جنازہ تھا ۔
اس نے اس قدر بے رکھی کی مجے کھونے کیلے کوئی کسر باقی نہ چھوڑی ۔ہر بار میں نے اسے معاف کیا صبر کیا اس نے خود سے بات کرنے کیلئے مجھے اتنا ترسا یا کے میرے دل سے انتظار کرتے کرتے محبت ہی مر گئی ۔اور آج جب بھیک مانگ کر وقت لیا اسکا تو اسے بہت برا لگا جا نتے ہو اس نے کیا کہا کے مجھے تو تم سے محبت تھی ہی نہیں
2026-08-19 17:44:23
4
🦋 샤지아 주트 🦋 :
phir aik ☕ cup mery liye yaar sar me buhat Dard ha Mily ga