@sozedil7: اپنا پیشہ ہی جو ٹھہرا ہے پریشاں ہونا اتنی رسوائیاں سہہ لی ہیں تو اک یہ بھی سہی ہم کو منظور ہے منت کش درباں ہونا تجھ میں کیا بات ہے جو مجھ میں نہیں ہے ظالم ہاں مگر تیرے لیے میرا پریشاں ہونا ہائے اس بزم کے آداب جہاں لازم ہو کبھی حیراں نظر آنا کبھی حیراں ہونا عمر بھر کے لیے کافی ہے وہی ایک جھلک تم کو لازم نہیں ہر شے سے نمایاں ہونا خامشی میری کہیں اور پشیماں نہ کرے تم اگر ہو بھی تو خلوت میں پشیماں ہونا لوگ دیکھیں تو نہ جانے اسے کیا سمجھیں گے آئنہ دیکھنا تیرا مرا حیراں ہونا جیسے ساحل سے چھڑا لیتی ہیں موجیں دامن کتنا سادہ ہے ترا مجھ سے گریزاں ہونا ہیں تیرے رخ پہ وہ تقدیس کے پرتو کہ تجھے زیب دیتا ہی نہیں دشمن ایماں ہونا کیا خبر ان کو کہ ہے کتنا عجیب اے عالیؔ اک گراں شے کا کسی کے لیے ارزاں ہونا جمیل الدین عالی ،🥀🩶، #deeplines #urdupoetry #urdu #shayari #millionviews
جیسے ساحل سے چھڑا لیتی ہیں موجیں دامن
کتنا سادا ہے تیرا مجھ سے گریزاں ہونا
2026-08-20 15:43:03
18
jaAm :
شاعری شاعر کی زندگی کی روداد ہوتی ہے عالی صاحب کس کرب سے گزرے ہوں گے کہ ان کا درد ان الفاظ کے سانچے میں ڈھل گیا ۔
اور پڑھنے والا اپنی آنکھیں نم کیے بغیر نہیں رہ سکتا ۔
ماشاءاللہ بہت عمدہ شاعری ہے۔
2026-08-21 11:01:51
12
Afzaal ahmad sajid :
کیا خبر ان کو کہ ہے کتنا عجیب اے عالیؔ
اک گراں شے کا کسی کے لیے ارزاں ہونا
جمیل الدین عالی
،🥀🩶،
2026-08-19 20:34:32
14
รᕼ𝐀𝕙ⓑ𝕒𝐳 ᔕⓗ𝔞𝓡Eᗴғ :
اسلام علیکم
محترم یہ لفظ سمجھنے میں بھی زندگی گزر سکتی ہے
2026-08-20 10:17:07
12
Abid Amin :
جیسے ساحل سے چھڑا لیتی ہیں موجیں دامن
کتنا سادہ ہے تیرا مجھ سے گریزاں ہونا
2026-08-21 16:07:40
2
Aamir Ali :
بے سبب ہر اک بات پہ تجھ سے نالاں ہونا
اپنا پیشہ ہی جو ٹھہرا ہے پریشاں ہونا
جمیل الدین عالی
2026-08-20 16:05:56
5
urdu poetry by usman :
کبھی حیراں نظر آنا کبھی حیراں ہونا
2026-08-20 20:35:38
2
Murshid :
عمر بھر کے لیے کافی ہے وہی ایک جھلک
تم کو لازم نہیں ہر شے سے نمایاں ہونا
خامشی میری کہیں اور پشیماں نہ کرے
تم اگر ہو بھی تو خلوت میں پشیماں ہونا
2026-08-21 16:39:58
6
️ :
حسابِ ملال رکھا ہی نہیں یعنی کہ دیکھیے ✨
ہم وہاں بھی ہنس دیئے جہاں بنتا نہیں تھا ☺️
2026-08-20 07:05:27
10
اسمر :
تجھ میں کیا بات ہے جو مجھ میں نہیں ہے ظالم
ہاں مگر تیرے لیے میرا پریشاں ہونا
2026-08-23 14:02:10
3
idiot gamer :
یہ میں نے ان کی نظم پڑھ کر اپنا ایک شعر ان کے درد کو ہدیہ کیا ہے
ہر درد سے راحت کا ، ہوتا ہے کچھ ساماں
اور کتنا سہل ہے ظفر،مشکل میں گریزاں ہونا
2026-09-03 16:00:25
4
𝕊𝕙𝕠𝕠𝕜𝕖𝕟𝕤 :
کی میرے قتل کے بعد اُس نے جفا سے توبہ
ہاۓ اس ذودِ پشیماں کا پشیماں ہونا
2026-09-02 13:13:29
4
apricity75 :
apna pesha hi ju thehra hai preshan hona 💔
2026-08-20 16:51:16
3
زوہیب سکھیرا ♠️🏴 :
caption plz
2026-08-20 09:33:21
1
بزمِ میخانہ🥂 :
وااااہ کمااااال اشعار
2026-08-20 16:46:41
2
Sajid Mahmood :
بہت ہی اعلیٰ
2026-08-20 11:21:44
2
FARHAN_BALOCH_OFFICIAL,786 :
allah qurbaan 💗 itne bhtreen. aor deep words
2026-08-27 07:11:16
2
اسمر :
ہااااے
2026-08-23 14:00:33
1
Qameer Bashir :
بے سبب تجھ سے ہر اک بات پہ نالاں ہونا
2026-08-21 20:52:16
2
SK :
ahhha
2026-08-21 12:00:09
1
jamil324a :
Nice
2026-08-22 10:11:03
1
سُف٘يَان٘ اَلٌ٘٘عَبّاَسِي :
"حاصلِ زندگی حسرت کے سوا کچھ بھی نہیں🙂"
"یہ کیا نہیں وہ ہوا نہیں یہ ملا نہیں وہ رہا نہیں💔"۔
فانی🥀
2026-09-03 20:09:50
1
حسن عبدالرحمٰن اعوان :
واااہ
2026-08-20 16:50:35
1
Malik Habibullah :
❤️❤️❤️
2026-08-21 09:46:22
1
naeem :
love this lain
2026-08-21 07:35:31
1
To see more videos from user @sozedil7, please go to the Tikwm
homepage.