Kamal krty ho Yara hr post heart attack wli krty ho😔
2026-08-20 16:46:30
0
SSG EAGLE :
قسمت کبھی خراب نہیں ہو سکتی ۔ اس نے لکھی ہے جو ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے۔
2026-08-22 14:32:01
0
Noor e Adan🥰💕😘 :
offf your profile like my life 🥹🥹🥹
2026-08-20 16:34:49
0
🌹 🌹 innocent 🌹🌹 :
absolutely right 👍
2026-08-20 08:08:39
0
Ayesha Queen 💞 :
Bilkul sab ke bata sone parti ha😳
2026-08-21 07:30:05
0
Sultan Khan :
ہمارے بخت میں لکھی تھی ناکامی ہی ناکامی
نہ تُو پایا گیا ہم سے، نہ ہم سے دل سنبھالا گیا
2026-08-20 18:27:04
1
.Head Bakini❤️کا شھزادا❣️👈,,, :
waq e
2026-08-20 18:17:17
0
muhammadshahbaz879 :
dil bhut udas hy
2026-08-20 11:46:34
0
Muhtram :
وقت کی ایک بات اچھی لگی
جیسا بھی ہو گزر جاتا ہے
2026-08-19 17:25:07
0
Muhammad Umar :
koi baat nahi Allah sab theek ker deta hai
2026-08-21 15:28:41
0
Malookzai143 :
Right...🌹
2026-08-20 21:38:29
0
, Itz〆Sᴀɴɪ㉺ 🌚🤍 :
Sab kuch brdash krna prta ha ya janty huy be hum haq pr or sahi ha lakin chup rehna prta ha 💔
2026-08-20 05:56:16
2
Mahi Jani :
Kamal h Yara heart touching words hty
2026-08-20 16:46:55
0
Noor e Adan🥰💕😘 :
right🥹🥹🥹🥹
2026-08-20 16:32:22
0
🇵🇰"Foji"معصوم "🇶🇦 :
:ہم جیسوں کے نعم البدل نہیں ہوا کرتے
ہم بھی زندگی کی طرح ایک ہی دفعہ ملتے ہیں
2026-08-20 05:03:58
0
SSG EAGLE :
اگر زندگی میں کچھ ایسا ہو رہا ہو جو انسان کو بلکل بھی گوارا نہ ہو اور وہ انسان کو کمزور کرتا جا رہا ہو طلب اس کی خواہش کے خلاف ہو۔ تو یا تو وہ اس انسان کی خواہش اس کے لیئے بہتر نہیں ہے انسان اپنی محدود سوچ سمجھ سے اور انے والے وقت کا غیبی علم نہ رکھنے کی وجہ سے اسے اپنے لئیے ضروری اور بہترسمجھ رہا ہو حقیقت تو اللہ پاک جانتا شائد اس کے حق میں بہتر نہیں تھا اس لئے دور کر دیا ۔ اور انسان کو امتحان ہو را ہوتا ہے ازمائش ہو رہی ہوتی۔اگر انسان اسی میں ڈوب رہا قسمت سے گلہ شکوہ کر رہا اور مایوسی کی طرف بڑھ رہا تو مطلب وہ کسی اپنے ہی شدید جرم کی سزا بھگت رہا اور اس کو احساس تک نہیں اسے یاد بھی نہیں کہ کون سا جرم ہوا اس سے اور مسلسل اس دلدل میں دھنستا چلا جا رہا ہو۔ معافی مانگ لینی چاہیے اور اپنی خواہش کے بت کو توڑ دینا چاہیے جس کی پوجا میں وہ اس مقام تک پہنچا ہو۔ یہ راستہ کوئی صحیح راستہ نہیں کہ اللہ نے اتنی وسیع کائنات بنا دی اور انسان کسی ایک شخص پہ سب کچھ لگا کے بیٹھ گیا۔ یہ اس ذات کو کیسے گوارہ ہو سکتا۔ خرابی اپنے اندر ہوتی ہے خود کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہوتی نہ کہ قسمت سے گلہ شکوہ یا دوسوں کو ذمہ دار ٹھرایا جائے۔
2026-08-22 14:47:21
0
muhammadqadeem927 :
bilkul
2026-08-20 05:14:53
0
Muhammad hussain :
sab thik ho jay ga
2026-08-20 03:32:10
0
Muhammad hussain :
sabir krna chaiy
2026-08-20 03:31:45
0
aleem baloch :
AP itne bd naseeb q ho
2026-08-19 17:47:08
0
To see more videos from user @lofar__hon, please go to the Tikwm
homepage.