غریب انتظار کرے اور پیر روزانہ نقد کیش لے اور اربوں روپے بنک اکاونٹ میں رکھے اور غریب کو صبر کی تلقین کرے
جی نہیں اللہ کا نظام ایسا نہیں اللہ سب کو رزق وافر دیتا ھے مگر جن کا زور چلتا ھے وہ دبا لیتا ھے ،دولت کی تقسیم برابری پر نہیں ہوتی ، پاکستان میں غریب امیر بننے کیلیے پیروں ،ولیوں کے ھتھے چڑھ جاتے ہیں ،بے پناہ دولت ھے پیروں ،ولیوں ،علماء ،کے پاس وہ بیٹھی بٹھاے نوٹ چھاپ رہے ہوتے ہیں اور غریب کو بس صبر ۔
2026-09-30 19:56:40
0
nurse4life :
subhanallah
2026-09-18 15:58:00
1
GM :
بندہ ہے اپنی مرضی کرتا ہے اللہ اپنی مرضی کرتا ہے جب بندہ بچہ ہوتا ہے چھوٹا ہوتا ہے وہ ماں سے ضد کرتا ہے کوئی چیز مانگتا ہے تو ماں اسے فورا وہ چیز مہیا کرتی ہے اسے چپ کر انے کے لیے اسے کھلونا فورا سے دے دیا جاتا ہے اللہ تعالی تو پتہ نہیں کتنی ماؤں سے کروڑوں ماؤں سے بھی زیادہ محبت کرتا ہے اپنے بندے سے تو پھر کیوں بندے کو رلائے گا تڑپائے گا یا اس سے کیوں عذاب میں مبتلا کرے گا