اگر خمس کا حصہ دیا جائے 100 فیصد کرپشن ختم ہو سکتا ہے دیا کے بجائے کیا جائے ہاں
2026-08-22 15:25:19
0
Usman Raja :
g sir pani mily ga
2026-08-19 17:54:21
0
Riaz Ahmed :
قبلہ کراچی والے تو پچھلے 20 سال سے پانی خرید رہے ہیں ۔
جب بات دوسرے صوبے کی ہوئی تو آپ کو یاد آیا کہ یہ مسئلہ ہے۔
سر اگر دوسرا صوبہ مسئلے کا حل نہی ہے تو اب تک یہ مسئلے حل کیوں نہیں ہوئے
2026-08-19 18:30:28
2
Liaquat Ali :
💪🇵🇰💪🇵🇰💪🇵🇰
2026-08-25 20:59:51
0
Muhammad Hamza :
salamat raho hamesh.
2026-08-21 20:44:09
0
maqsood tanoli :
السلام علیکم حامد میر صاحب اپ نے دیکھا بھی ہے سنا بھی ہے اپ خود ایک بہت بڑے تجزیہ نگار بھی ہیں بات یہ ہے کہ ہزارہ صبح کے اوپر بات چل رہی ہے اپ نے جسے بات کی کہ کراچی تو دوسرے نمبر پر ہزارہ کراچی سے کم ہے کیا اپ ہمیں یہ بتائیں ہزارہارے سے بجلی پیدا ہوتی ہے ہزارہ سے بدنیات پوری پیدا ہوتی ہے ہزارے سے بجلی پیدا ہوتی ہے ہزارہ سے بدنیات پوری پیدا ہوتی ہے ہزارہ سے جو ٹورز اتے ہیں گھومنے پھرنے کے لیے ان کا ٹیکس کہا جاتا ہے تو یہ بتائیں کہ پھر ہزارہ کو کیوں نہیں حق مل رہا ہزارہ کے لوگ جب پاکستان بنا جب سے مرحومیوں جب پاکستان بنا جب سے مرحومیوں کا شکار ہیں پاکستان بننے سے اج تک کیا انہوں نے ہزارے کا خیال کیا ہزارہ سے تمام ملنے والے فنڈ پشاور پر خرچ ہوتے ہیں پشاور کے علاوہ کے پیچھے ہزارہ پہ ایک روپیہ خرچ نہیں کرتے تو پھر ہزاروال کون اپنے لیے اب حق نہ مانگے تو کیا مانگے کیوں کہ اس میں ہزاروالقوں میں جب پاکستان بنا جب سے لے کر اس سے پہلے سے قربانیاں دی اور اس صوبہ کو اپنی ووٹنگ کے ذریعے پاکستان کا حصہ بنایا
2026-08-21 19:41:06
0
syedbilalshah4753 :
keya kashmir azad hony k bad kashmiri azadi mehsos karein gy
2026-08-21 17:47:05
0
suleman i❤s :
Karachi suba zaruri hai
2026-08-21 17:42:40
1
To see more videos from user @truthscope90, please go to the Tikwm
homepage.