آج شدت سے دل چاہ رہا ہے کہ آپ سب میرے لیے دعا کرے مجھے اللّلہﷻ پر پورا یقین ہےمیں جاؤں گا مگر اج میرے دل کو پتہ نہیں کیا ہو گیا ہےانکھ بند کرتا ہوں تو مدینہ پہنچ جاتا ہوں تو کبھی حجراسود کو بوسہ دے رہا ہوتا ہوں کرنے والی زات اللّلہ کی ہے بے شک اللہ پاک سب کو اپنے اور اپنے حبیب ﷺ کے در کی حاضری نصیب فرماے آمین"_*
2026-08-20 03:18:02
5
Muhammad Prince :
bro ap bht Khushnaseeb h k Makkah m h jb Dil kre kaby ka didar kr skty h mery lye b Dua kro Allah jldi mje b didar krae apny ghr ka