@kaptan.ka.sepahi.804: آپ جیسے لوگوں سے گزارش ہے 🙏 اگر عمران خان صاحب کی علاج چاہتے ہو ۔ تو جو بھی بندا شفا ہسپتال کے باہر جاکر ویڈیوز بناکر اپلوڈ کردے تو اس کو آپ لوگوں نے پوسٹ نہیں کرنا بلکہ رپورٹ مار کر بلاک کردیا کرنا شروع کرو ۔ ان کی ویڈیو اتنی وائرل نہیں ہوتی جتنا ہم اس کو وائرل کرتے ہیں ۔ کیونکہ یہی وجہ ہے کہ وہ ڈرتے ہیں خان کو نہیں لا رہے ہیں 🙏🙏🙏 ۔ #viralmyacccount #foryoupage #viral #pti_lover #imrankhan