@mirhakamsha380: ہستہ آہستہ میں خود کو اُن راستوںا کے حوالے کرتا جا رہا ہوں جن سے کبھی خوف آیا کرتا تھا۔ شاید انسان درد سے بھاگتے بھاگتے ایک دن اُسی درد کا عادی ہو جاتا ہے۔ اب نہ کسی خوشی کی خواہش باقی ہے، نہ کسی سہارے کی امید۔ بس وقت گزر رہا ہے اور میں بھی، خاموشی سے اپنے اندر بکھرتا جا رہا ہوں۔#kb_asethetic #foryoupage #plzunfrezemyaccount🙏 #plztiktokteamdontunderviewmyvideos ۔۔باچا۔۔🥺💔😌👄

🌺🌱🌷درویش باچا🌷🌱🌺
🌺🌱🌷درویش باچا🌷🌱🌺
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 19 August 2026 18:02:33 GMT
211
79
11
0

Music

Download

Comments

mirhakamsha380
🌺🌱🌷درویش باچا🌷🌱🌺 :
میں نے اپنی کہانی میں ... خود کو ہی بے وفا لکھا کیونکہ سچ یہ تھا کہ ہر کوئی قصوروار تھا مگر دل پھر بھی خود کو ہی مجرم مانتا ... رہا کبھی کسی کے جانے کا غم ... اور کبھی اپنے ہونے کا احساس بھی بوجھ لگنے لگا ... عجیب سی جنگ تھی اندر جیت بھی اپنی نہیں تھی، ہار بھی اپنی نہیں تھی۔ وفائیں ہار گئیں غم جیت گئے دل کی دنیا کا تیرے ہاتھوں بہت نقصان ہوا میری وہ شوخیاں وہ قہقہے تیرا ہجر کھا گیا میری اندر وہ کھلکھلاتی روح مردہ ہو گئی مجھ میں اب غم ، وحشت اور پچھتاوے کے اور کچھ نہیں مجھ میں صرف و صرف ایک ادھوری بکھری اجڑی ہوئی زندگی کے علاوہ کچھ نہیں بلکہ سچ تو یہ ہے کہ تم میری وہ ضرورت ہے جس کے بغیر میرا وجود ہی ادھورا ہے اور اگر تم میری سوچوں سے نکل گئے تو میری سانسوں کا سلسلہ بھی اسی لمحے ٹوٹ جائے گا۔ . #urdupoetry #love story #unfrezzmyaccount #viewsproblem #🥺👄💔..باچا🫦👄🫰
2026-08-19 18:12:18
1
umar.farooq.gurja888
Umar Farooq gurjar888 :
👍👍👍
2026-09-04 17:52:32
1
insaf.gulii
insaf gulii :
❤️❤️❤️
2026-08-21 02:10:21
1
fullout03327211711don
⚔️🦅آؤٹ بمباری🦅⚔️ :
🌹🌹🌹
2026-09-01 22:02:38
1
irfankhan47587
Irfan Khan :
😍😍😍
2026-08-23 04:37:22
1
asgharkhan1547
AsgharKhan719 :
🥰🥰🥰
2026-08-25 13:01:50
1
yaseen.simab8yaseen.sima
yaseen simab :
🥰🥰🥰
2026-08-20 17:07:10
1
abdullahkhan77756
abdullahkhan777 :
🥰🥰🥰
2026-08-20 02:41:11
1
mudassir.ahmad57
👿MUDISSAR DANGER👿 marwat :
🌹🌹🌹
2026-08-19 18:24:37
1
abdurrahman.mwt
Abdurrahman mwt :
❤️❤️❤️
2026-08-19 18:21:35
1
abdurrahman.mwt
Abdurrahman mwt :
🥰🥰🥰
2026-08-19 18:21:32
1
To see more videos from user @mirhakamsha380, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About