@hs_bukhari: مجھے کسی کے ساتھ اپنے تعلق کا پچھتاوا نہیں ہوا۔ ہر ایک میرا سبق بن گیا، کوئی یاد بن گیا اور کچھ اجنبی بن کر ختم ہوگئے۔ میں نے ہر رشتے کو دل سے نبھایا، چاہے انجام کیسا ہی ہو، پچھتاوا نہیں کیا۔ جو سبق بن گئے، انہوں نے سکھا دیا کہ ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی۔ جو یاد بن گئے، وہ اب بھی دعاؤں میں زندہ ہیں، اور جو اجنبی بن گئے، ان کے لیے میرے دل میں کوئی گلہ نہیں ہے۔ محبت میں میں نے کمی نہیں چھوڑی۔ کمی تو ان کی نیت میں تھی۔ سبق والے رشتے سکھاتے ہیں کہ خود سے زیادہ کسی پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے، جبکہ یاد والے رشتے یہ یقین دلاتے ہیں کہ کچھ لوگ واقعی انمول ہوتے ہیں۔ اجنبی بننے والوں نے یہ سمجھا دیا کہ وقت کے ساتھ چہرے بدل جاتے ہیں۔میں نہیں روتی مُاضی پر،کیونکہ ہر "کل" نے آج کو مضبوط کیا ہے۔جو دھوکہ دے گئے، وہ میرا سبق بنے، آئندہ آنکھیں کھلی رکھنے کا۔جو میرے ساتھ رہے، وہ میری ہمت بن گئے۔گرنے پر سہارا دینے والے، وہ میری خاموشی بن گئے۔ میرے آگے بڑھنے کا شکوہ نہیں کیونکہ میں نے تو خلوص کا دامن نہیں چھوڑا۔ شکرگزار ہوں کہ جو سبق بنا، اس نے اب مجھے یہ سکھایا کہ دھوکہ نہیں کھاؤں گی جو یاد بنے، ان کا شکر، اچھے لمحے ملے۔ جو اجنبی بنے، ان کا بھی شکر، بوجھ ہلکا ہوا۔ میں نے ہر تعلق میں اپنا دیا، حساب رکھنا میرا کام نہیں۔ جو مل گیا وہ نصیب ہے، جو چھن گیا وہ آزمائش ہے، اور جو بدل گیا وہ فطرت جو ساتھ رہے، وہ دعا بن گئے۔ پچھتاوؤں کیوں؟ میں نے تو محبت کی تھی، تجارت نہیں۔ نفع نقصان دیکھ کر رشتے نہیں نبھائے تھے۔ #urdushayari #brokenheartedgirl #emotionalhealing #sadlines #foryoupagechallenge

HS_BUKHARI
HS_BUKHARI
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 19 August 2026 18:03:05 GMT
16760
854
11
165

Music

Download

Comments

awi..awi.786
Awi💔💔 :
bilkul 💯 sach 👍❤️❤️
2026-08-20 05:18:41
1
bareeraasim143
bareeraasim143 :
مجھے کسی کے ساتھ اپنے تعلق کا پچھتاوا نہیں ہوا کوئی میرا سبق بن گیا کوئی یاد بن گیا اور کوئی اجنبی بن کر ختم ہو گیا
2026-08-19 21:26:08
1
sofiaraza90
🐉ꪀꪖᧁᧁ𝓲ꪀ 𝓳𝓲🐉 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰میری ویڈیو تے وی لائیک کمنٹ کر دیا کرو تاکہ پتا چلے تسی روبوٹ نہیں ہو
2026-08-20 04:02:38
2
kamal_rajpoot_0
Kamal Rajpoot 🌸 :
❤️❤️❤️
2026-08-20 07:15:18
1
azan.badshah42
Azan Badshah :
🥰🥰🥰
2026-08-20 03:45:05
1
zubairzubairzubairzub2
FB Queen ❤😍🔥 :
😁😁😁
2026-08-20 05:15:45
1
its_khokhar28
❤️❤️Mera chand❤️❤️ :
🥰
2026-08-20 04:21:52
1
nawaz.ali7714
𝑨𝑳𝑰 𝑺𝑨𝑱𝑱𝑨𝑫 :
😏😏😏
2026-08-20 04:42:13
1
msufyan228
M Sufyan❤ :
💕💕💕
2026-08-20 05:57:46
1
libran0810
mahad ali :
👌👌👌
2026-08-20 07:42:59
1
To see more videos from user @hs_bukhari, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About