@hackerofficial8: پاکستان ایک ذمہ دار جوہری طاقت ہے۔ اس کی جوہری صلاحیت کا بنیادی مقصد جنگ چھیڑنا نہیں بلکہ دشمن کو جارحیت سے باز رکھنا اور ملکی دفاع کو یقینی بنانا ہے۔ پاکستان کی دفاعی حکمتِ عملی اس اصول پر قائم ہے کہ قومی سلامتی کو ہر قیمت پر محفوظ رکھا جائے... حقیقت یہ ہے کہ پاکستان ایک جوہری طاقت ہے اور پہلے ایٹمی ہتھیار استعمال نہ No First Use" اس نے کی پالیسی اختیار نہیں کی۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ کرنے پاکستان نے نظریاتی طور پر ضرورت پڑنے پر پہلے جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا آپشن کھلا رکھا ہے۔ پاکستانی حکام اور دفاعی ماہرین عام طور پر جوہری ہتھیاروں کو جنگ شروع کرنے کے لیے نہیں بلکہ دشمن کو روکنے کے لیے قرار دیتے ہیں۔ #creatorsearchinsights #fybシviral