This is called love for the Great Leader. SubhanAllah
2026-08-19 23:36:17
3
Jamil Khan :
انشاءاللہ ہمارا خان صاحب یہاں سے صحت مند ہو کے جائے گا انشاءاللہ کوئی ایسی بیماری نہیں ہوگی
2026-08-20 05:16:28
39
Malik Mukhtar Wains :
editing walay aap ko salute
2026-08-20 04:34:10
40
Aftab :
قسم ہے اللّٰہ پاک کی اس ویڈیو نے رولا دیا ہے اے اللّٰہ پاک مُرشد عمران خان کی حفاظت فرما آمین
2026-08-20 05:48:56
16
khan Afridi ♥ :
wow lovely editing 👈
INSHA ALLAH ♥️🙏🏻
2026-08-20 05:33:06
3
Muneeb Syed :
یہ کوئی خوشی کی بات نہیں پتا نہیں عمران کو کیا تکلیف ہوگی کیا بیماری ہوگی 😢😢😢 اور ہسپتال لانے کے پیچھے کیا وجہ ہوسکتی ہے ؟؟ یہ بھی بتادوں مریض زیادہ تر ہسپتال میں مرتے ہیں نہ کہ گھر میں یا جیل میں ۔۔۔ اللہ پاک عمران خان کو لمبی صحت اور تندرستی والی زندگی عطا فرمائے ۔۔۔ امین ۔۔۔۔