@captainali92: دِلِ مغرور کا قصّہ بہت مغرور پھرتا تھا ، اَنا کے ساتھ رہتا تھا محبت کو فقط اِک سرسری سا ساتھ کہتا تھا 🥀 مگن تھا ذات میں اپنی ، کسی کی کچھ خبر نہ تھی فقط اپنے ہی مطلب کے لیے یہ سب سے ملتا تھا اسےمعلوم تک نہ تھا، کہ اِس کی دھڑکنیں دھڑکن سے زیادہ شور کرتی ہیں اِسے باور کراتی ہیں کہ ، "اے میرے دِلِ ناداں!"💔 "محبت فرض ہو نہ ہو، محبت قرض ہے تم پر، کسی انجان ہستی کا، کسی معصوم سے دِل کا، جسے تم نے چُکانا ہے، ہمارا شور رُکنے تک، ہمارے چاروں جانب خامشی کے پھیل جانے تک، اِسی تھوڑے سے عرصے میں، تمہیں قرضہ چکانا ہے!" بالآخر، دھڑکنوں نے ، اپنے دِل کو رام کر ڈالا کسی انجان لمحے میں ، کسی انجان ہستی پر دِلِ مغرور کی دھڑکن نے اپنا کام کر ڈالا بہت ہی خامشی سے دِل کسی کے نام کر ڈالا یہ دِل مغرور ہے اب بھی، مگر اپنی محبت پر یہ مہرِیار کی سوچوں پہ ہر پل شاد رہتا ہے میں اِس سے جب بھی بولوں تو یہ مجھ سے یہ ہی کہتا ہے! "محبت قرض تھی مجھ پہ، کسی پہ وار بیٹھا ہوں، محبت کے لیے یارم! میں خود کو ہار بیٹھا ہوں، میں خود کو ہار بیٹھا ہو 💔😔

حقیقتوں سے آشنا لڑکا🎭
حقیقتوں سے آشنا لڑکا🎭
Open In TikTok:
Region: SA
Wednesday 19 August 2026 18:17:52 GMT
6949
296
2
19

Music

Download

Comments

awais.king93
کردیامعاف جاؤ سبکو مرا صبر لگے :
🥰🥰🥰
2026-08-19 18:38:41
2
zeeshanali14331
Shani65 :
@Sensitive 💙💚 گڑیا🪩
2026-08-20 05:28:19
1
To see more videos from user @captainali92, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About