@ghanikhan.80: مرد کے جینے کی عمر بہت کم ہوتی ہے، کیونکہ غم، زمہ دردیاں اور فکریں اسے جلد تھکا دیتی ہیں۔ مگر وہ پھر بھی زندہ رہتا ہے، اپنے لوگوں کے لیے، اپنی ذمہ داریوں کے لیے اور ان خوابوں کے لیے جو اس کے کندھوں پر رکھ دیے جاتے ہیں۔❤️🍁🕊️ #ghanikhan #newaccount💔 #tiktokstrategy #socialmediatips #accounthelp