@salman_anwar5477: بارہ ربیع الاول کی دعا 🤲 یا اللہ! بارہ ربیع الاول کی بابرکت نسبت سے ہمارے دلوں کو ایمان اور محبتِ رسول ﷺ سے منور فرما۔ یا اللہ! ہمارے گناہوں کو معاف فرما، ہماری دعائیں قبول فرما، ہمارے گھروں میں خوشیاں اور برکتیں عطا فرما، اور ہمیں نبی کریم ﷺ کی سچی محبت اور سنت پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔ یا اللہ! ہمیں بار بار مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️🌹 🤲 O Allah! May every Muslim be blessed with the opportunity to visit Makkah and Madinah. Ameen. ❤️🕋🌿 #Makkah #Madina #Kaaba #IslamicReminder #Ameen