@pukhtoonyar933: غلطیاں معاف کی جاسکتی ہیں،مگر کسی کی ذات کو تماشا بنانا کبھی معاف نہیں کیا جاسکتا،کیونکہ زخم وقت کے ساتھ بھر جاتے ہیں،مگر عزت نفس پر لکھنے والے داغ اکثر عمر بھر دل میں باقی رہتے ہیں”!!❤️🩹🫂🌅 #poshtosong #urducaption #naturevibes🌿 #fypシ゚viral #pleaseunfrezzemyaccount