@iktiger03: یہ لوگ ذہنی اور اخلاقی پستی کے آخری درجے میں جا چکے ہیں عدالتوں کے فیصلے پہلے بھی انہوں نے نہیں مانے پہلے بھی سپریم کورٹ پر حملہ آور ہوچکے ہیں نہ لیگ آمریت کی پیداوار ہے انکو جمہوری اقدار کا پتہ نہیں ہے انکو پتہ ہے کہ جس دن عمران خان باہر آئے گا انکی سیاست ختم ہو جائے گی!!! وزیراعلی سہیل آفریدی نے اعظم نذیر تارڑ کو سرف ایکسل سے دھو ڈالا 🔥💪