@mishaqkhan440: 💻 CIT کورسز میں داخلے جاری وزڈم سکول اینڈ کالج مٹوانی، بونیر میں CIT کورسز میں داخلے جاری ہیں، سر محمد اسحاق صاحب کی زیرِ نگرانی۔ 📅 رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 5 ستمبر ⏳ محدود نشستیں دستیاب ہیں۔ 🎓 آج چھٹے بیچ کا کامیابی سے اختتام ہوا، جس کے موقع پر طلبہ میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے۔ اپنی نشست یقینی بنانے کے لیے آج ہی رجسٹریشن کروائیں۔ 📞 رابطہ: 03448442324 #virlvideo #faryou #viraltiktok #CapCut