@bajwa99.1: ایک عمر کے بعد دوست کم ہوتے جائیں گے، : پسندیدہ لگنے والے لوگ ایکدم عام ہو جاتے ہیں، تمام خواہشات ختم ہو جائیں گی، جسم سے زیادہ ذہن تھکنے لگے گا، تنہائی اچھی لگے گی۔ بس یہی زندگی ہے۔ #fypシ゚viral #qoutes #fypviral #growthaccount #unfreezemyacount