کوئی اللّه کا نیک انسان بنا کسی مطلب کے انسانیت کے ناطے یا اللّه کی رضا سمجھ کر ہماری بھی ہیلپ کر دے لیکن پلیز دل ازاری نہ کیجیے گا اگر کوئی ایسا اچھا انسان مل گیا جس میں انسانیت ہوئی میں اسی سے نکاح کروں گی اگر نہ بھی کچھ کر سکے تو ہمارے حق میں بس دعا ہی کر دیجیے گا میں آپ کی وہ بھی ہیلپ ہی سمجھوں گی باقی اللّه پاک بہتر وسیلہ بنانے والا ہمارا انشاءاللہ😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭