کاشف بھائی دل چھوٹا نہں کرنا ابھی بہت کام ہیں اور آپ کی ضرورت بھی کشمیر کا اہم اثاثہ ہو 🥰🥰
2026-08-20 00:58:43
29
꧁♛ Kashmiri ♛꧂ :
اللہ تعالیٰ کرم کرے سب کو اپنی حفظ امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-08-20 01:59:50
10
Jaweriya princess 💞 :
2026-08-20 05:27:02
7
Tahira saleem 62 :
don't worry brother humara muskil waqt guarantee jaye ga insahallah Allah behtr kary ga Allah sahidu ki kurbaniyu ko qabul kary ga insahallah
2026-08-19 22:24:01
7
🫀 :
کاشف بھائی میں ایک پنجابی لڑکی ہوں
بس اتنا کہوں گی کہ جیسے اب تک آپ مایوس نہیں ہوۓ آگے بھی مت ہونا ہم سب ساتھ ہیں آپ کے مایوسی مومن کا راستہ نہیں جس پاک ذات نے پیدا کیا ہے وہ سب سنبھال لے گا ان ظالموں کے پاس اسلحے کی طاقت ہے لیکن اللہ کی طاقت ہر طاقت سے بڑھ کر ہے.. جیت ہمیشہ حق کی ہی ہوتی ہے
2026-08-20 02:29:50
8
Imran khan 804 :
😭😭😭😭😭😭
2026-08-19 23:03:59
7
☆𝕄𝔸¥ℝ𝔸``` :
mara kashmir jal raha hy or ham bebas han Allah Pak tara asra😢😢😢
2026-08-20 03:41:27
6
Daniya Rajput 💔 :
Allah 🤲🤲🥲🥲
2026-08-20 04:37:58
4
Gujjar Rani :
ghabrna nai h
2026-08-20 05:49:32
2
Azra Begum :
اا
2026-08-20 15:08:33
0
𝑫𝒓𝒆𝒂𝒎 𝑮𝒊𝒓𝒍...♡ :
💯❤️
2026-08-20 03:51:29
2
talat :
کاشف بھائی دل چھوٹا نہں کرنا ابھی بہت کام ہیں اور آپ کی ضرورت بھی کشمیر کا اہم اثاثہ ہو 🥰🥰
2026-08-20 09:38:39
1
🫀 :
سوچ رہی ہوں اس ویڈیو کو کیسے اپر کر دوں
کاشف بھائی جو انسان دوسروں کی ہمت ہوتا ہے اسے ایسے دیکھنا بہت مشکل ہوتا ہے ویڈیو اپر کی نہیں جارہی اور آنکھوں سے آنسو رک نہیں آپ پورے کشمیر کی امید کاشف بھائی آپ کی ایک مسکراہٹ سے بہت سارے لوگوں کے لیے امید کی کرن جاگتی ہے
قرآن کی ایک آیت ہے.... غم نہ کرو اللہ تمہارے ساتھ ہے
2026-08-20 02:49:07
9
Jaweriya princess 💞 :
2026-08-20 05:27:04
3
misses Aliya :
2026-08-20 08:19:26
4
Jaweriya princess 💞 :
2026-08-20 05:27:06
2
ishfaqkayani573 :
اللّٰہ ظالموں کو تباہ کرے گا انشاللہ
2026-08-20 03:27:39
4
syed asad gallani :
2026-08-20 02:17:01
4
To see more videos from user @kashifkhanworld47, please go to the Tikwm
homepage.