@kalewalajani2: _"بارش جب برستی ہے تو لگتا ہے آسمان بھی میرے_
_دل کی طرح رو رہا ہے۔_
_ہر بوند کے ساتھ پرانی یادیں جاگ اٹھتی ہیں، وہ باتیں جو_
_کہی نہ جا سکیں، وہ چہرے جو اب نظر نہیں آتے۔_
_لوگ چھتری لے کر بھیگنے سے بچتے ہیں، اور میں کھلے آسمان_
_تلے کھڑا ہو کر اپنے ہی آنسوؤں میں بھیگتا رہتا ہوں۔_
_بارش دھو دیتی ہے سب کچھ... مگر دل پر لگے داغ اور_
_گہرے کر دیتی ہے۔"_