Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@findingkt_: Replying to @cmangan
findingkt_
Open In TikTok:
Region: GB
Wednesday 19 August 2026 20:21:17 GMT
18737
64
0
0
Music
Download
No Watermark .mp4 (
1.53MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
1.06MB
)
Watermark .mp4 (
1.59MB
)
Music .mp3
Comments
There are no more comments for this video.
To see more videos from user @findingkt_, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#xuhuong #xuhuongtiktok #xinhdep #chinhhang #viral_video
Combo cặp dầu xả chuẩn salonkey 4000ml chỉ 238k miễn ship#taphoaanan91 #daugoi #daugoisalonkey #daucap #CapCut
Dengerin Baik-Baik Guys🥹 #munafikmelawaniblis #munafiknyaindo #bahayajadimunafik #fyp #aryasaloka
#CapCut #الشعب_الصيني_ماله_حل😂😂 #annaba23❤️💪
خیبرپختونخوا کے وزیر ایکسائز و ٹیکسیشن اینڈ نارکاٹکس کنٹرول سید فخر جہان نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے عوامی وژن اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل افریدی کے ہدایات کے تحت شہری مسائل سننے کی غرض سے بدھ کے روزکوہاٹ میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات کے حوالے سے منعقدہ کھلی کچہری میں صوبے بھر میں ایجنٹ سسٹم کے خاتمے، منشیات کے خلاف کارروائی مزید تیز کرنے اور تاجروں و شہریوں کے جائز مسائل کے حل کیلئے عملی اقدامات کا اعلان کیا۔ کھلی کچہری میں چیئرمین ڈیڈک کوہاٹ داؤد شاہ آفریدی، سیکرٹری ایکسائز خالد الیاس، ڈپٹی کمشنر کوہاٹ محمد نواز وزیر، پراپرٹی ڈیلرز، تاجر برادری، ٹرانسپورٹرز، مختلف کاروباری تنظیموں کے نمائندوں اور عام لوگوں نے شرکت کی۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ منشیات کی روک تھام کیلئے قائم نارکوٹکس پولیس اسٹیشن کو مزید فعال بنایا جائے گا۔انھوں نے تاجروں، ٹرانسپورٹرز اور دیگر شرکاء کی جانب سے کرک میں آٹا بردار ٹرکوں سے مبینہ غیرقانونی وصولیوں سمیت مختلف شکایات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اہلکاروں کے خلاف موثر کارروائی عمل میں لانے کیلئے شکایت کنندہ گان سےانکے نام اور تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کی تاکہ ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔صوبائی وزیر کو ٹیکسیشن، رجسٹریشن اور منشیات کے حوالے سے کھلی کچہری کے شرکاء نے اپنے مسائل اور گزارشات پیش کیئے۔سید فخر جہان نے کہا کہ نئی نسل کو منشیات کی لعنت سے محفوظ رکھنا حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کے حصول کیلئے عوامی تعاون ناگزیر ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ پراپرٹی ٹیکس دکانداروں سے نہیں بلکہ جائیداد کے مالکان سے وصول کیا جاتا ہے جبکہ صوبے میں 5 مرلہ تک کی رہائشی جائیدادوں پر شہریوں کو مجموعی طور پر تقریباً 60 کروڑ روپے کی ٹیکس رعایت دی جا چکی ہے۔وزیر ایکسائز نے بتایا کہ ملاکنڈ ڈویژن کو خصوصی آئینی و قانونی انتظامات کے تحت ٹیکس میں رعایت حاصل ہے جبکہ باقی صوبے میں یکساں ٹیکس نظام نافذ ہے۔انہوں نے کہا کہ ایجنٹ سسٹم میں ملوث افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی اور شہریوں کی سہولت کیلئے یونیورسل نمبر پلیٹ سسٹم بھی متعارف کرا دیا گیا ہے۔ #منشیات_سے_انکار_مضبوط_خیبرپختونخوا #KPExcise
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy