@fuw786: عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم سپریم کورٹ نے عمران خان کو طبی معائنے اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ان کے علاج کے لیے ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل میڈیکل بورڈ کی نگرانی بھی مقرر کی ہے۔ #ImranKhan #ShifaHospital #SupremeCourt #Pakistan #Justice