@ji_i_4: #كولولها_باقي_وفي_وما_خونها🖤 #ستورياتي #تصاميمي #حب #fyp

⚡✦ 𝑲𝑨𝑹𝑰𝒁𝑴𝑨 ✦⚡
⚡✦ 𝑲𝑨𝑹𝑰𝒁𝑴𝑨 ✦⚡
Open In TikTok:
Region: TR
Wednesday 19 August 2026 22:05:04 GMT
1474
123
0
8

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ji_i_4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آل خٹک سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن پاکستان کے مرکزی صدر فیضان خٹک نے خٹک سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن، خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کی تقریب میں بطور مہمانِ اعزاز شرکت کی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ آل خٹک سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن پاکستان کے بانی و سابق مرکزی چیئرمین وجاہت خٹک، مرکزی جنرل سیکرٹری توصیف خٹک، مرکزی چیئرمین ارباب خٹک، سرپرستِ اعلیٰ عابد خٹک اور مرکزی پریس سیکرٹری عدن اقبال بھی موجود تھے۔تقریب کے اختتام پر خٹک سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن، خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کے صدر طاہر آزاد نے آل خٹک سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن پاکستان کی مرکزی کابینہ کی تعلیمی، تنظیمی اور فلاحی خدمات کے اعتراف میں انہیں خصوصی اعزازی ایوارڈ پیش کیا۔آل خٹک سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن پاکستان کے مرکزی صدر فیضان خٹک اور مرکزی کابینہ نے کامیاب اور منظم پروگرام کے انعقاد پر خٹک سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن، خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کے صدر طاہر آزاد، جنرل سیکرٹری حیدر خٹک اور پوری تنظیمی ٹیم کو دلی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ یہ نوجوان قیادت مستقبل میں بھی خٹک طلبہ کی تعلیمی، تنظیمی اور فلاحی خدمات اسی جذبے اور اخلاص کے ساتھ جاری رکھے گے۔ منجانب:عدن اقبال مرکزی پریس سیکرٹری آل خٹک سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن پاکستان #AllKhattakStudentsAssociationPakistan #AKSAP #KhattakStudents #KhattakYouth #KhattakCommunity

About