@sohail_703: اُبلتاہوا پانی بھی سوچتا ہوگا کہ درمیان میں برتن نہ ہوتا تو آگ کی اوقات دکھاتا کا مطلب یہ ہے کہ بعض اوقات انسان کے اندر بہت طاقت، ہمت اور صلاحیت ہوتی ہے لیکن حالات، مجبوریاں اور ذمہ داریاں یا کچھ اصول اسے خاموش رہنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ لوگ اس کی خاموشی کو کمزوری سمجھ لیتے ہیں، حالانکہ حقیقت میں وہ صرف وقت اور حالات کا احترام کر رہا ہوتا ہے۔ جیسے پانی آسانی سے آگ کو بُجھا سکتا ہے مگر اگر دونوں کے درمیان برتن آ جائے تو پانی فوراً آگ تک نہیں پہنچ سکتا، اسی طرح انسان بھی بعض رکاوٹوں کی وجہ سے اپنی اصل طاقت نہیں دِکھا پاتا اور بہت سی مجبوریوں اور پابندیوں نے اس کے پاؤں جھکڑے ہوتے ہیں۔ اس لیے کسی کی خاموشی یا برداشت کو اس کی کمزوری نہیں سمجھنا چاہیے کیونکہ اگر وہ رکاوٹیں ختم ہو جائیں تو وہ اپنی اصل قوت اور صلاحیت سے ہر مخالف کو جواب دینے کی طاقت رکھتا ہے۔
yai Hal rishto ka b ha insan sochta to bht kch ha k falaa sy taluk khatam kr dy ga lakin phr bech ma kch aisy rishty Nazar aty hn insan ko k wo bs khamosh ho jata ha
2026-08-20 14:57:05
5
Anus Qureshi :
kmal ki Lin ❤️
2026-08-20 18:27:30
2
M_U_S_A🏴☠️ :
wavwa☺️
2026-08-21 17:31:41
1
𝐙𝐚𝐡𝐨𝐨𝐫 𝐉𝐚𝐦𝐚𝐥𝐢 :
زندگی تیرے تسلسل میں ہم نے وہ لوگ 🦋
بھی کھوئے ہیں جو سانس کی مانند تھے 🥀💔
2026-08-21 18:29:45
0
Aamir Shahzad :
kia khoob baat ki Hy
2026-08-21 18:17:07
0
PETER⚡ :
hye.......💖
2026-08-21 13:34:57
0
Mubeen Rajput ☠️☠️ :
Ager bartan naa hota to pani kabhi ubalta hee nahi ku kay wo phly hee haag ko kahtam kar chuka hota 🙂↕️🙂↕️🙂↕️🙂↕️🙂↕️
2026-08-21 12:11:29
2
ABDUL MOIZ :
@꧁༒☬ Mαhï 𝐂𝐡𝐨𝐡𝐚𝐧 🚨 ☬༒꧂
2026-08-21 18:12:17
1
itx_rehmanjutt01 :
❤️❤️❤️
2026-08-21 16:01:26
1
hyderii 💜 :
❤️❤️❤️
2026-08-21 19:00:01
1
محسن راجپوت 🖤 :
💯❤️🩹
2026-08-20 07:00:25
0
NHB 86❤️🏏❤️ :
🙏🏻
2026-08-21 15:20:00
0
ریحان یوسف گجر(طور) :
🥰🥰🥰
2026-08-21 18:11:02
1
👑"'_ جوئیہ ", 🚩 :
😂😂😂
2026-08-21 19:43:53
0
To see more videos from user @sohail_703, please go to the Tikwm
homepage.