Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@rosaimaininaricci:
Rosa Imaininaricci
Open In TikTok:
Region: FR
Thursday 20 August 2026 00:16:20 GMT
6375
155
4
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
Ratiba Belabessi :
ربي يحفظكم🥰
2026-08-20 14:26:04
0
Klaus Sørensen :
👍👸
2026-08-20 06:59:09
0
🇩🇿🇩🇿🇩🇿👌🥰🥰 :
2026-09-20 19:27:04
0
🇩🇿🇩🇿🇩🇿👌🥰🥰 :
2026-09-20 19:26:55
0
To see more videos from user @rosaimaininaricci, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
*اسلام آباد: گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی پراسرار موت، بیرونِ ملک تعلیم کے خواب اور مبینہ فراڈ کی دل دہلا دینے والی کہانی سامنے آ گئی* اسلام آباد میں بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی 22 سالہ طالبہ لائبہ اعجاز کی پھندا لگی لاش ملنے کے واقعے میں انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ اہلِ خانہ کے مطابق لائبہ نے گولڈ میڈل کے ساتھ بی ایس مکمل کیا تھا اور اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکا جانا چاہتی تھی۔ لائبہ کے والد موٹرسائیکل پر دودھ فروخت کرکے اپنے بچوں کو تعلیم دلواتے تھے۔ بیٹی کے خواب پورے کرنے کے لیے انہوں نے اپنا پلاٹ تک فروخت کردیا۔ اہلِ خانہ کا دعویٰ ہے کہ ایک کنسلٹنٹ نے امریکی یونیورسٹی میں داخلے کے لیے 70 لاکھ روپے طلب کیے۔ والد نے پلاٹ فروخت کرکے 21 لاکھ روپے نقد دیے، جبکہ مزید رقم کے انتظام کے لیے والدہ کے زیورات بھی بینک میں رکھوائے گئے۔ لیکن جب لائبہ نے داخلے کی دستاویزات چیک کروائیں تو مبینہ طور پر وہ جعلی نکلیں۔ اہلِ خانہ کے مطابق لائبہ نے اپنے ماموں کو آخری پیغام میں درخواست کی کہ اس فراڈ کے بارے میں اس کے والد کو نہ بتایا جائے، کیونکہ وہ یہ صدمہ برداشت نہیں کرسکیں گے۔ 9 اکتوبر کو اسلام آباد کے جی ٹین اتوار بازار کے قریب گرین بیلٹ میں لائبہ کی لاش ایک درخت سے لٹکی ہوئی ملی۔ پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ خودکشی کا معلوم ہوتا ہے، تاہم موت کی حتمی وجہ، مبینہ مالی فراڈ اور متعلقہ ایجنٹ کے کردار کی تحقیقات جاری ہیں۔ ⚖️ سوال یہ ہے کہ اگر فراڈ ثابت ہوتا ہے تو ایک محنت کش باپ کی جمع پونجی اور بیٹی کے مستقبل سے کھیلنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں کب لایا جائے گا؟ یہ واقعہ بیرونِ ملک تعلیم کے نام پر مبینہ جعلسازی کے خلاف مؤثر کارروائی کی ضرورت کو اجاگر کرتا ہے۔
agiagi😙#fyp
J’attends vos réactions
SARAIKI SONG ❤️🎧 FULL SONG SLOWED AND REVERB #fullsong #song #foryoupage #trandingsong #viralsong
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy