@talibemadina_4: نظر کُن جانبِ ما بدنصیباں یارسول اللہﷺ اور خواب میں محبوب ﷺ کی زیارت ایک ایسا راز ہے، جو چلتی ہوئی نرم و لطیف ہوا سے بھی زیادہ نازک اور دل آویز ہے۔🥹 ہمارے آقا و مولا (ﷺ) کا دیدار مبارک ہر چیز سے خوبصورت ہے، بلکہ چیزوں کو خوبصورتی آپ (ﷺ) کے طفیل عطا کی گئی!🌹🥹 آقا جان ﷺ ہم بھی آپکا دیدار کرنا چاھتے یہ آنکھیں اس قابل نہیں ہیں 🥺 مانا کے بہت گناہ گار بہت بدکار ہیں آقا ﷺ..😭 لیکن ہیں تو اپکے ناں 🥺❤️🩹 آقا جان ﷺ کرم کردیجئے 🥺🙏 لئے ہوئے تو دل بیقرار ہم بھی ہیں 😭❤️🔥 اللّه کریم اپنے محبوب ﷺ کی ولادت کے صدقے ہم پر خاص کرم فرمادے 🥺🤲 #fyp #foryou #fyppppppppppppppppppppppp #viral #grow