@velvetverses27: ماحول میرے گھر کا بدلتا رہا سو اب میرے مزاج کا تو ذرا سا نہیں رہا کہتے نہ تھے ہمیشہ رہے گا نہ اتنا رنج گزرے ہیں چند سال ہی، دیکھا نہیں رہا میں چاہتا ہوں دل بھی حقیقت پسند ہو سو کچھ دنوں سے میں اسے بہلا نہیں رہا 🫠❤️🩹
یہ حقیقت پسند بن گیا تو مسئلہ ہو گا
اس خیالوں میں ہی رہنے دیتے ہیں
2026-08-20 05:23:22
5
ح م ز ہ :) :
achi bt hai, realistic kro es dill ko ... tooty don't care.... someone said to me
2026-08-21 20:42:34
1
بنیامین بجاڑ :
میں چاہتا ہوں کے دل بھی خقیقت پسند ہو سو کچھ دنوں سے میں اسے بہلا نہیں رہا
2026-08-20 05:52:39
2
@Jangoli frnandas :
what country is this??
2026-09-07 07:31:23
1
Mr.WAjiB :
ماحول میرے گھر کا بدلتا رہا سو اب
میرے مزاج کا تو ذرا سا نہیں رہا
کہتے نہ تھے ہمیشہ رہے گا نہ اتنا رنج
گزرے ہیں چند سال ہی، دیکھا نہیں رہا
میں چاہتا ہوں دل بھی حقیقت پسند ہو
سو کچھ دنوں سے میں اسے بہلا نہیں رہا
2026-08-27 21:02:29
1
Islamic video :
🥰🥰🥰
2026-08-20 05:14:38
2
چوہدری ذیشان جوئیہ🏴☠️ :
🥰🥰🥰
2026-08-20 16:17:34
1
Asthitc Queen🥀🌚🌒 :
🥰🥰🥰
2026-08-21 00:58:46
1
𝑹𝑨𝑱𝑷𝑼𝑻🌓☠️ :
🙂🙂🙂
2026-09-08 04:17:13
1
To see more videos from user @velvetverses27, please go to the Tikwm
homepage.