اصل میں لوگ پیسے میں سکون ڈھونڈتے ہیں مگر حقیقت میں اگر انسان کے اپنوں میں محبت ہو تو انسان کو سکون ملتا ہے مگر اپنوں کے اصلی چہرے اللّٰہ ایک بار ضرور دیکھاتا ہے پھر انسان جب انسان اصلی چہرے دیکھ لیتا ہے تب جب وہ کسی بھی اپنے یا دوست سے اچھائی کرتا ہے تب بنیاد صرف اللّٰہ ہوتی ہے مطلب ان رشتوں کے ساتھ اچھائی صرف اللّٰہ کے لیے