@babaggklyami: روزانہ حدیث کلینڈر اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر دعا کی قبولیت آواز کی بلندی نہیں بلکہ دل کی تڑپ کا تقاضا کرتی ھے ۔ کیونکہ دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں۔ روح کی طلب اور کیفیت کا نام ھے ھميشہ دعا مانگتے رھا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ھے، اللّٰہ کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں اللّٰہ رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے- آمیـــن یـا ربـــ العـــالمیــن #creatorsearchinsights #خوشبوئے_باباجی_کلیامیؒ