@inamdiaries: قمرگی، ترکی، لنڈی چم اور ڈھنڈوقہ میں طغیانی صوابی: قمرگی، ترکی، لنڈی چم اور ڈھنڈوقہ کے علاقوں میں طغیانی کے باعث ریسکیو 1122 صوابی کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو اہلکار متاثرہ علاقوں میں شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں۔ #inamzebofficial #Swabi #recueswabi